انٹر سیکنڈ ایئر کے دو مضامین کا امتحان 4 اضلاع میں نقل نویسی کے 57 معاملات درج
حیدرآباد۔/12 مارچ، ( سیاست نیوز) تلنگانہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن کے تحت آج انٹر سیکنڈ ایئر فزکس پیپرII ، اکنامکس پیپر II کے امتحانات ہوئے۔ دونوں امتحانات کیلئے 465403 امیدواروں