کے ٹی آر کے خلاف الیکشن کمیشن سے کانگریس کی شکایت
انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا الزامحیدرآباد۔/29 نومبر، ( سیاست نیوز) کانگریس پارٹی نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی بی آر ایس کی جانب سے خلاف ورزیوں کی الیکشن کمیشن
انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا الزامحیدرآباد۔/29 نومبر، ( سیاست نیوز) کانگریس پارٹی نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی بی آر ایس کی جانب سے خلاف ورزیوں کی الیکشن کمیشن
حیدرآباد۔/29 نومبر، ( سیاست نیوز) تلنگانہ کی ٹیچرس تنظیموں نے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کرتے ہوئے انتخابات کے موقع پر پوسٹل بیالٹ کی سہولت فراہم نہ کرنے کی شکایت
سیاسی قائدین کی بنیاد پر سٹہ بازی ، دیگر ریاستوں میں بھی سٹہ بیٹنگحیدرآباد۔29۔نومبر(سیاست نیوز) تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے سلسلہ میں پڑوسی ریاست آندھراپردیش میں سٹہ عروج پر ہے۔ دونوں
حیدرآباد۔29۔نومبر(سیاست نیوز) 15بوتل خون کے عطیہ کا دعویٰ جھوٹا ثابت ہوچکا ہے اور سپرنٹنڈنٹ عثمانیہ ہاسپٹل کے ریکارڈ س کے ساتھ سماجی جہد کاروں کے گروپ نے پریس کانفرنس کے
بی آر ایس امیدوار صنعت نگر کو کامیاب بنانے کی اپیلحیدرآباد ۔ 29 ۔ نومبر : ( راست ) ۔ وزیر ٹی سرینواس یادو نے ایک بیان میں حیدرآباد شہر
حیدرآباد۔/29 نومبر، ( سیاست نیوز) ریجنل پاسپورٹ آفیسر جے سنہجا کے مطابق ریجنل پاسپورٹ آفس حیدرآباد میں یکم ڈسمبر سے روزانہ تمام 250 اپائنـٹمنٹ آن لائن دیئے جائیں گے۔ یہ
کانگریس پارٹی ریڈیوں کے لیے اولین ترجیح ، دیگر طبقات کا بھی رجحانحیدرآباد۔29۔نومبر(سیاست نیوز) تلنگانہ میں طبقہ واری اساس پر اگر قوت کا اندازہ لگایا جائے تو ’ریڈی‘ طبقہ نے
حیدرآباد۔/29 نومبر،( سیاست نیوز) حلقہ اسمبلی یاقوت پورہ میں مجلسی امیدوار کی جانب سے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی الیکشن کمیشن سے شکایت کی گئی۔ مجلس بچاؤ تحریک
ای وی ایمس کو پولیس کی نگرانی میں پولنگ مراکز پہونچایا گیاحیدرآباد /29 نومبر ( سیاست نیوز ) پولیس کمشنر رچہ کنڈہ نے بتایا کہ رائے دہی کیلئے پولیس کی
جنرل سکریٹری راجستھان پردیش کانگریس کمیٹی ڈاکٹر اعظم بیگ نے سیاست ٹی وی سے اپنی خصوصی بات چیت میں دعوی کیاکہ تلنگانہ سمیت پانچ ریاستوں میں کانگریس پارٹی حکومت بنانے
بی آر ایس، بی جے پی اور مجلس تینوں ایک، ظہیرآباد میں الیکشن ریالی سے پرینکا گاندھی کا خطاب حیدرآباد۔/28 نومبر، ( سیاست نیوز) کانگریس قائد پرینکا گاندھی نے کہا
حیدرآباد۔/28 نومبر، ( سیاست نیوز) کانگریس قائد راہول گاندھی نے آٹو ڈرائیور کے یونیفارم کا شرٹ پہن کر ہر کسی کو حیرت میں ڈال دیا اور محنت کش طبقہ کا
ترقی اور خوشحالی کیلئے بی آر ایس کو ووٹ دیں، تین انتخابی جلسوں سے خطاب حیدرآباد ۔ 28 ۔ نومبر (سیاست نیوز) چیف منسٹر کے سی آر نے کہا کہ
کانگریس کو ہرانے کیلئے مجلس ہندوستان بھر میں گھوم کر الیکشن لڑ رہی ہے، پیسہ بھی مل رہا ہے حیدرآباد۔/28 نومبر، ( سیاست نیوز) کانگریس قائد راہول گاندھی نے بی
مجھے ماں کا درجہ دینے پر شکر گذار ہوں، رائے دہندوں سے جذباتی اپیلحیدرآباد۔/28 نومبر، ( سیاست نیوز) کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی نے اسمبلی انتخابات کیلئے تلنگانہ عوام
حیدرآباد ۔ 28 ۔ نومبر (سیاست نیوز) تلنگانہ میں 30 نومبر کو اسمبلی انتخابات کے پیش نظر حیدرآباد ڈسٹرکٹ کلکٹر انودیپ درشٹی نے تمام تعلیمی اداروں کیلئے 29 اور 30
حیدرآباد28نومبر(یواین آئی)مرکزی الیکشن کمیشن نے تلنگانہ میں 30 نومبر کو ہونے والے انتخابات کی تیاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس جائزہ میں سی ای او وکاس راج، پولیس کے اعلیٰ
حیدرآباد28نومبر(یواین آئی)کانگریس کے سینئر لیڈر جئے رام رمیش نے وزیراعظم مودی پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ چناو کے ماسٹر نے لارڈوینکٹیشورا کو بھی نہیں چھوڑا۔سوشیل میڈیا کے اہم پلیٹ
نوجوان اور خواتین غیر شرعی حرکت سے باز آئیں، ہر عمل پر اللہ تعالیٰ کی گرفت، شعور بیداری کی ضرورتحیدرآباد۔/28 نومبر، ( سیاست نیوز) تلنگانہ اسمبلی چناؤ کی انتخابی مہم
اقلیتی بہبود کے بجٹ میں اضافہ ہوگا، معاشی اور تعلیمی ترقی کا جامع منصوبہ، بی آر ایس اور مجلس کے پروپگنڈہ کا شکار نہ ہوں، صدر پردیش کانگریس کا انٹرویو…