شہر کی خبریں

ہم نے فساد سے پاک تلنگانہ دیا : چیف منسٹر

تلنگانہ سے جذباتی لگاؤ ، اقلیتیں ریاست میں پوری طرح محفوظمضبوط قیادت اور دور اندیش تدابیر کی وجہ سے لاء اینڈ آرڈر پوری طرح کنٹرول میںحیدرآباد /20 اکٹوبر ( سیاست

محمد علی شبیر ایلا ریڈی سے مقابلہ کریں گے، مسلم قائد کو شکست سے بچانے ہائی کمان کی منصوبہ بندی، 21 اکتوبر کو قطعی فیصلہ

کے سی آر کے خلاف کانگریس کی حکمت عملی ، کاما ریڈی سے ریونت ریڈی متوقع امیدوار محمد علی شبیر ایلا ریڈی سے مقابلہ کریں گے، حیدرآباد ۔19۔اکتوبر (سیاست نیوز)

راہول گاندھی بس یاترا کا آج تیسرا دن

نظام آباد کے بجائے آرمور میں جلسہ عام کے بعد یاترا کا اختتامحیدرآباد ۔19۔اکتوبر (سیاست نیوز) کانگریس قائد راہول گاندھی کی بس یاترا کے تیسرے دن کے پروگرام میں تبدیلی

بوگس ووٹنگ کو روکنے خصوصی صیانتی انتظامات

مذہبی و دیگر مقامات کی نشاندہی ۔ نمائندگیوں کا بھی جائزہحیدرآباد 19 اکٹوبر(سیاست نیوز) ریاست میں شفاف انتخابات کو یقینی بنانے اقدامات میں سب سے اہم رائے دہی کے دن

اقلیتی بجٹ 5000 کروڑ اور علحدہ سب پلان کا منصوبہ

مینارٹیز ڈکلیریشن کو قطعیت، ائمہ اور مؤذنین کو 10,000 روپئے اعزازیہ: محمد علی شبیرحیدرآباد ۔19۔اکتوبر (سیاست نیوز) کانگریس پارٹی نے اقلیتوں کی ترقی کیلئے 5000 کروڑ روپئے کے بجٹ اور