شہر کی خبریں

حیدرآباد میں درجہ حرارت 39 ڈگری سلسیس

حیدرآباد 3 مارچ (سیاست نیوز) موسم گرما کی آمد کے ساتھ ہی حیدرآباد میں گرمی کی شدت میں اضافہ دیکھا جارہا ہے اور درجہ حرارت 38.8 ڈگری سلسیس ہوگیا ہے