الیکشن سے پہلے ہی چیف منسٹر کی دعویداری ! کشن ریڈی اور ایٹالہ راجندر ہائی کمان کیلئے نیا درد سر
حیدرآباد۔/11جولائی، ( سیاست نیوز) تلنگانہ میں قیادت کی تبدیلی کے بعد بی جے پی کو امید تھی کہ پارٹی میں داخلی اختلافات ختم ہوں گے لیکن صورتحال مزید خراب ہوتی