عادل آباد ، نظام آباد اور کریم نگر میں چوکسی کیلئے چیف سکریٹری کی ہدایت، محکمہ موسمیات نے موسلادھار بارش کی پیش قیاسی کی
حیدرآباد ۔18۔ اگست (سیاست نیوز) چیف سکریٹری شانتی کماری نے عادل آباد ، نظام آباد اور کریم نگر کے ضلع کلکٹرس کو ہدایت دی ہے کہ موسلادھار بارش کی پیش