شہر کی خبریں

امریکی ویزوں کیلئے سوشیل میڈیا کھاتوں کی پرائیویسی سیٹنگ سب کے لیے قابل رسائی ضروری

ویزا درخواست میں تفصیلات درج کرنا لازمی ، امریکی سفارتخانہ کے رہنمایانہ خطوطحیدرآباد۔23۔جون(سیاست نیوز) امریکی ویزاکے لئے درخواست داخل کرنے والے درخواست گذار اپنے نان امیگرینٹ ویزا کے حصول کو