شہر کی خبریں

شہرمیں پیر کی اولین ساعتوں میں تیز بارش

درجہ حرارت میں معمولی کمی ۔ رطوبت میں اضافہحیدرآباد 22۔مئی (سیاست نیوز) دونوں شہروں حیدرآبادو سکندرآباد میں صبح کی اولین ساعتوں میں موسلادھار بارش کے سبب گرمی کی تمازت میں