آج انٹر سال اول ، دوم کے نتائج کی اجرائی
جاریہ ہفتہ دسویں جماعت کے نتائج کی اجرائی کے بھی امکاناتحیدرآباد ۔ 8مئی ( سیاست نیوز) وزیر تعلیم سبیتا اندرا ریڈی منگل کو صبح 11بجے انٹر فرسٹ ایئر اور سیکنڈ
جاریہ ہفتہ دسویں جماعت کے نتائج کی اجرائی کے بھی امکاناتحیدرآباد ۔ 8مئی ( سیاست نیوز) وزیر تعلیم سبیتا اندرا ریڈی منگل کو صبح 11بجے انٹر فرسٹ ایئر اور سیکنڈ
دو ہفتو ں میں کونسلنگ کا عمل مکمل کرتے ہوئے تقرری احکامات جاری کرنے ہریش راؤ کی ہدایتحیدرآباد ۔ 8 مئی ( سیاست نیوز) تلنگانہ میڈیکل اینڈ ہیلت ریکروٹمنٹ بورڈ
حیدرآباد ۔ 8مئی ( سیاست نیوز) ریاست کے مختلف انجنیئرنگ و اگریکلچر میڈیکل کورسیس میں داخلوں کیلئے 10 تا 14مئی ایمسیٹ امتحانات کا انعقاد ہورہاہے جس کی تمام تیاریاں مکمل
ایشوریہ ریڈی کا تعلق سرور نگر سےحیدرآباد۔8۔مئی (سیاست نیوز) امریکہ کے ٹیکساس میں فائرنگ کے واقعہ میں 8 افراد ہلاک ہوئے جن میں سے ایک خاتون کا تعلق حیدرآباد سے
نارسنگی میں ہرے کرشنا ٹاور کا سنگ بنیاد، تلنگانہ حکومت نے 25 کروڑ کا عطیہ دیاحیدرآباد۔8۔مئی (سیاست نیوز) چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ نے کہا کہ ملک کے بہتر مستقبل
ضلعی سطح پر ہاسپٹلس میں بہتر سہولتیں، وزیر صحت ہریش راؤ کا جائزہ اجلاسحیدرآباد۔8۔مئی (سیاست نیوز) وزیر صحت ہریش راؤ نے کہا کہ ملک میں ہیلت کیر خدمات میں تلنگانہ
حج کمیٹی آف انڈیا کے سرکولر کی اجرائیحیدرآباد۔8۔مئی (سیاست نیوز) حج 2023 ء کے عازمین حج کو ریال کی خریدی کے لئے پیان کارڈ کی ضرورت پڑسکتی ہے۔ چیف اگزیکیٹیو
ماہرین اور طلبہ کا ردعمل ، اس سال جنرل زمرے میں کٹ آف مارکس 110 ہونے کے امکاناتحیدرآباد ۔ 8 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : ماہرین اور
چیف جسٹس آندھراپردیش ہائی کورٹ کی ہدایتحیدرآباد۔8۔مئی (سیاست نیوز) آندھراپردیش ہائی کورٹ نے اننت پور میں ہندوپور پولیس اسٹیشن کے سرکل انسپکٹر اسمعیل پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔ جوڈیشیل
حیدرآباد۔8۔ مئی ۔ (سیاست نیوز) محکمہ موسمیات نے 10مئی سے تلنگانہ میں درجہ حرارت میں اضافہ اور گرم ہواؤں کی پیش قیاسی کی اور کہا کہ ریاست میں گرما شدت
حیدرآباد ۔ 8 ۔ مئی : ( سیاست نیوز) : ریاست میں پوسٹ گریجویٹ میڈیکل طلبہ نے یہ کہتے ہوئے کہ کوویڈ 19 وبا کے باعث ان کی تعلیم متاثر
حیدرآباد8مئی (سیاست نیوز) جنرل سکریٹری اے آئی سی سی پرینکا گاندھی کا دورہ حیدرآباد غیر معمولی کامیاب رہا۔ کرناٹک کے بعد وہ مصروف ترین دورہ پر حیدرآباد پہنچیں۔ خصوصی طیارہ
حیدرآباد ۔ 8 ۔ مئی : ( پریس نوٹ ) : پروفیسر محمد شریف الدین ڈائرکٹر CEDM کے بموجب محکمہ اقلیتی بہبود حکومت تلنگانہ کے زیر سرپرستی مرکز تعلیمی ترقی
ایک لاکھ افراد کی شرکت متوقع، ریونت ریڈی اور مانک راؤ ٹھاکرے نے انتظامات کا جائزہ لیاحیدرآباد۔/7 مئی،( سیاست نیوز) جنرل سکریٹری اے آئی سی سی پرینکا گاندھی کل 8
نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو کا سرکاری ڈاٹا۔ یومیہ 22 خواتین و لڑکیاں غائب ہوتی ہیں حیدرآباد۔7۔مئی ۔ (سیاست نیوز) بھارتیہ جنتا پارٹی ملک بھر میں ’گجرات ماڈل‘ کی بات کرتی
حیدرآباد/7 مئی ( سیاست نیوز) انٹر فرسٹ ایئرو سیکنڈ ایئر امتحانی نتائج کل 8 مئی کو جاری کئے جاسکتے ہیں۔ بورڈ آف انٹر میڈیٹ نے نتائج اجرائی کی تیاریاں مکمل
حیدرآباد7مئی (یواین آئی) ریاست کے کئی اضلاع میںآئندہ 24 گھنٹوں میں بارش کا امکان ہے ۔
بورڈ کا ریکارڈ سیکشن بحال نہیں کیا گیا، مقدمات کی پیروی کیلئے مشکلات حیدرآباد۔7۔ مئی ۔ (سیاست نیوز) تلنگانہ ریاستی وقف بورڈ کی تشکیل جدید کا ایک سال مکمل ہوگیا
عازمین حج کو محمد سلیم کا مشورہ، مسجد صحیفہ میں چوتھے تربیتی اجتماع کا انعقاد حیدرآباد۔/7 مئی، ( سیاست نیوز) صدرنشین تلنگانہ حج کمیٹی جناب محمد سلیم نے عازمین حج
چیف منسٹر پر تعلیمی نظام کو تباہ کرنے کا الزام، امتحانی پرچہ جات کے افشاء کی اعلیٰ سطحی جانچ کا مطالبہ حیدرآباد۔/7 مئی، ( سیاست نیوز) سابق اپوزیشن لیڈر محمد