شہر کی خبریں

بی آر ایس اور بی جے پی دونوں ایک ۔ بی ایس پی

حیدرآباد22جون (یواین آئی) تلنگانہ بی ایس پی نے اعلان کیا کہ جاریہ سال اسمبلی کے انتخابات کیلئے کانگریس سے اتحاد نہیں کیاجائے گا۔پارٹی کے ریاستی صدر آر ایس پروین کمار