ضعیف خاتون کا زیورات کیلئے قتل ۔ کرایہ دار گرفتار ، نعش کو آندھرا پردیش منتقل کرکے گوداوری ندی میں بہا دینے کا انکشاف
حیدرآباد 30 ڈسمبر (سیاست نیوز) ناچارم پولیس نے ضعیف خاتون کے پراسرار لاپتہ ہونے کے واقعہ کو حل کرلیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ 65 سالہ سوریڈی سجاتا کا زیورات