جــرائــم و حــادثـات
کنچن باغ میں معمولی بات پر ایک شخص کا قتلمقتول دل کے مریض تھے ، شہریوں کا اظہار افسوس، پولیس مصروف تحقیقاتحیدرآباد /13 مارچ ( سیاست نیوز ) پرانے شہر
کنچن باغ میں معمولی بات پر ایک شخص کا قتلمقتول دل کے مریض تھے ، شہریوں کا اظہار افسوس، پولیس مصروف تحقیقاتحیدرآباد /13 مارچ ( سیاست نیوز ) پرانے شہر
قاضی پورہ میں حقہ پارلر بے نقاب، مالکین اور گاہک گرفتارحیدرآباد۔ 12 مارچ (سیاست نیوز) ساوتھ زون ٹاسک فورس ٹیم نے شاہ علی بنڈہ کے علاقہ میں حقہ پارلر پر
حیدرآباد ۔ 11 ۔ مارچ : ( سیاست نیوز ) حیدرآباد میں مالی پریشانیوں کا شکار خاندان میں خود کشی کی واردات پیش آئی ۔ جہاں پریشان حال میاں بیوی
حیدرآباد۔/9 مارچ، ( سیاست نیوز) نلگنڈہ ضلع میں اتوار کی صبح سڑک حادثہ میں دو ہلاک اور تین مسافر زخمی ہوگئے۔ نیشنل ہائی وے 65 پر سڑک حادثہ پیش آیا
حیدرآباد۔ 9 مارچ (سیاست نیوز) تلنگانہ کے ضلع ورنگل میں ایک تیز رفتار کار ایک نہر میں گر گئی جس کے نتیجہ میں ایک بچہ غرق ہوگیا دو لوگ پانی
حیدرآباد۔ 9 مارچ (سیاست نیوز) سائبرآباد پولیس نے سائبر آباد کمشنریٹ میں پولیس کے مختلف شعبہ جات جیسے ایس او ٹی ویمن سیفٹی، شی ٹیم اور دیگر عملہ کے ساتھ
حیدرآباد۔ 8 مارچ (سیاست نیوز) شہر کے علاقہ سلطان نگر میں گیس سلینڈر دھماکہ پیش آیا اس حادثہ میں 4 افراد بشمول ایک لڑکی زخمی ہوگئے۔ اس حادثہ کے بعد
حیدرآباد 8 مارچ ( سیاست نیوز )سنگاریڈی کے امین پور لیڈیز ہاسٹل میں خفیہ کیمروں کے بعد کشیدگی پیدا ہوگئی ۔ لیڈیز ہاسٹل میں خفیہ کیمروں کا معاملہ ایک طالبہ
حیدرآباد 6 مارچ ( یو این آئی) آندھرا پردیش ایلورو ضلع میں ایک سڑک حادثہ میںخانگی ٹراویلس کی بس سمنٹ سے لدی لاری سے ٹکرا گئی۔ اس حادثہ میں تین
موٹر سائیکل پر گانجہ منتقل کرنے والا شخص گرفتارحیدرآباد : 5مارچ ( سیاست نیوز) حیدرآباد نارکوٹک انفورسمنٹ ونگ اور تکارام گیٹ پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ایک شخص کو
حیدرآباد5مارچ(یواین آئی)کرایہ پر مکان حاصل کرنے کے بہانے گھرمیں گھس کرخاتون پرحملہ کرتے ہوئے طلائی زیور چھین لئے گئے ۔یہ واردات آندھراپردیش کے ضلع ایلورو کے اشواراوپیٹ، جنگاریڈی گوڑم میں
حیدرآباد ۔ 4 ۔ مارچ (سیاست نیوز) رمضان المبارک کا آغاز اور پہلے دہے کی عبادتوں کا سلسلہ ابھی جاری ہی ہے کہ ان مبارک ایام میں بھی قتل و
حیدرآباد۔ 2 مارچ (سیاست نیوز) مہیشورم کے علاقہ راوایالہ میں اے ٹی ایم سنٹر سے 30 لاکھ روپے کا سرقہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع رنگاریڈی کے مہیشورم منڈل
حیدرآباد : /2 مارچ (سیاست نیوز) حیدرآباد کے علاقہ پنجہ گٹہ میں واقع شان باغ سمراٹ ہوٹل میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا ۔ اس حادثہ میں کوئی جانی
حیدرآباد۔/2مارچ، ( سیاست نیوز) پیٹ بشیرآباد پولیس اسٹیشن حدود میں ایک خاتون نے اپنے شوہر اور دو بچوں کو چھوڑ کر اپنے عاشق کے ساتھ فرار ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق
حیدرآباد۔/2 مارچ، ( سیاست نیوز) حیدرآباد کے علاقہ سرور نگر میں زنخوں کی ہلچل کے بعد پولیس نے زنخوں کے خلاف کارروائی انجام دی۔ تفصیلات کے مطابق سرور نگر کے
حیدرآباد۔ 27 فروری (سیاست نیوز) شمس آباد آر جی آئی اے پولیس نے جی ایم آر امریتا میں کاپر پاور کنٹرول کیبل کے سرقہ میں ملوث چار افراد کو گرفتار
حیدرآباد ۔ 27 فبروری (سیاست نیوز) شہر میں رہزنی کی وارداتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔ گزشتہ روز عطاپور میں طلائی چین کی رہزنی کا واقعہ پیش آیا تھا اور اب
حیدرآباد ۔ 27 فبروری (سیاست نیوز) کوکٹ پلی علاقہ میں پیش آئے سڑک حادثہ میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔ بتایا جاتا ہیکہ ایک تیز رفتار بے قابو کار نے میٹرو
سڑک حادثات میں چار افراد بشمول طالب علم ہلاکحیدرآباد /26 فروری ( سیاست نیوز ) شہر کے نواحی علاقوں میں پیش آئے سڑک حادثات میں چار افراد بشمول ایک طالب