جرائم و حادثات

گھر سے قرض نہ ملنے پر نوجوان کی خودکشی

گھر سے قرض نہ ملنے پر نوجوان کی خودکشی

حیدرآباد۔ یکم جون (سیاست نیوز) رقم بطور قرض نہ دینے سے دلبرداشتہ ایک شخص نے خودکشی کرلی۔ پرانے شہر کے علاقہ چھتری ناکہ میں یہ واقعہ پیش آیا جہاں 23 سالہ پون کمار نے کل رات پھانسی لے کر خودکشی کرلی۔ پون کمار نے اس کے گھر والوں سے رقم …

Read More »

پٹن چیرو میں ایک شخص کا فلمی انداز میں بے رحمانہ قتل

پٹن چیرو میں ایک شخص کا فلمی انداز میں بے رحمانہ قتل

مشیر آباد کے مقتول سے ماضی میں قتل کا انتقام حیدرآباد ۔ 31 ۔ مئی : ( سیاست نیوز) : شہر کے نواحی علاقہ پٹن چیرو حدود میں قتل کی سنگین واردات پیش آئی ۔ درمیان سڑک فلمی انداز میں ایک شخص کا بے دردی سے قتل کردیا گیا ۔ …

Read More »

ولیج ریونیو آفیسر رشوت لیتے ہوئے گرفتار

ولیج ریونیو آفیسر رشوت لیتے ہوئے گرفتار

حیدرآباد ۔ 31 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : اے سی بی نے جال بچھا کر ضلع محبوب آباد میں اراضی پٹہ کی حوالگی کے لیے ایک کسان بھدریا سے تقریبا دیڑھ لاکھ روپئے رشوت طلب کرنے والے ولیج ریونیو آفیسر شیوارام کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ۔ …

Read More »

سڑک حادثات میں پانچ افراد بشمول دو خواتین ہلاک

سڑک حادثات میں پانچ افراد بشمول دو خواتین ہلاک

حیدرآباد ۔ 31 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : شہر و نواحی علاقوں میں پیش آئے سڑک حادثات میں 5 افراد بشمول دو خواتین فوت ہوگئیں ۔ بوئن پلی پولیس کے مطابق 15 سالہ عبدالکمان جو گوتم نگر بوئن پلی علاقہ کے ساکن عبدالنصیر کا بیٹا تھا کل …

Read More »

کشائی گوڑہ میں ایک لڑکی کی خود کشی

کشائی گوڑہ میں ایک لڑکی کی خود کشی

حیدرآباد ۔ 31 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : کشائی گوڑہ علاقہ میں ایک لڑکی نے خود کشی کرلی ۔ جو ایک خاتون کی بدسلوکی اور رسوائی سے دلبرداشتہ ہوگئی تھی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 19 سالہ دیویہ سری جو ہاوزنگ بورڈ علاقہ کے ساکن سرینواس کی …

Read More »

بیویوں کی ہراسانی پر شوہروں کی خود کشی

بیویوں کی ہراسانی پر شوہروں کی خود کشی

حیدرآباد ۔ 31 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : راجندر نگر اور کیسرا پولیس حدود میں دو افراد نے بیویوں کی ہراسانی سے تنگ آکر خود کشی کرلی ۔ راجندر نگر پولیس کے مطابق 26 سالہ تروپتی جو قسمت پور گنڈی پیٹ علاقہ کا ساکن تھا ۔ اس …

Read More »

سٹی کالج کے قریب نعش برآمد

سٹی کالج کے قریب نعش برآمد

حیدرآباد ۔ 31 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : چارمینار پولیس نے سٹی کالج کے فٹ پاتھ سے ایک شخص کی نعش برآمد کرلی اور بتایا جاتا ہے کہ پولیس چارمینار نے کیشولو کی حیثیت سے اس کی شناخت کرلی ہے ۔ جس کی عمر تقریبا 39 سال …

Read More »

میونسپلٹی کمشنر کو ہراساں کرنے پر انٹلی جنس کا عہدیدار گرفتار

میونسپلٹی کمشنر کو ہراساں کرنے پر انٹلی جنس کا عہدیدار گرفتار

حیدرآباد ۔ /31 مئی (سیاست نیوز) رچہ کونڈہ کی میرپیٹ پولیس نے محکمہ انٹلیجنس سے وابستہ ایک عہدیدار کو میونسپلٹی کمشنر کو ہراساں کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا ۔ پولیس کے مطابق میرپیٹ میونسپلٹی کمشنر این وسنتا کو انٹلیجنس کے ایک عہدیدار انور حسین مسلسل فون اور میسیج کے …

Read More »

دوگروپس میں تصادم ، ہلکی کشیدگی

دوگروپس میں تصادم ، ہلکی کشیدگی

حیدرآباد ۔ /31 مئی (سیاست نیوز) شاہ علی بنڈہ علاقہ میں آج رات دو گروپس میں تصادم کے نتیجہ میں ہلکی سی کشیدگی پیدا ہوگئی ۔ بتایا جاتا ہے کہ مرزا معظم اللہ خان پر ایک دوسرے گروپ نے مسجد محمدیہ شاہ علی بنڈہ کے قریب حملہ کردیا جس میں …

Read More »

بستی میں مئے نوشی نہ کرنے کی تلقین پر حملہ

بستی میں مئے نوشی نہ کرنے کی تلقین پر حملہ

جوبلی ہلز علاقہ میں نوجوان کی موت ، پولیس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان حیدرآباد /29 مئی ( سیاست نیوز ) غنڈہ عناصر کی سرگرمیوں پر اعتراض کرنا ایک نوجوان کی ہلاکت کا سبب بن گیا ۔ یہ واقعہ کہیں اور نہیں بلکہ شہر کے پاش علاقہ جوبلی ہلز میں …

Read More »

بنجارہ ہلز میں یمنی باشندے کی خودکشی

بنجارہ ہلز میں یمنی باشندے کی خودکشی

معشوقہ کی موت پر دل برداشتہ ، ذہنی تناؤ پر اقدام حیدرآباد۔/29 مئی، ( سیاست نیوز) شہر کے علاقہ بنجارہ ہلز میں ایک یمنی باشندہ نے پھانسی لے کر خودکشی کرلی۔ پولیس کے بموجب 24 سالہ محمد عطاس علی تعلیم حاصل کرنے کیلئے حیدرآباد آیا تھا اور وہ ٹولی چوکی …

Read More »

چندرائن گٹہ میں کارڈن سرچ، روڈی شیٹرس گرفتار، موٹر گاڑیاں ضبط

چندرائن گٹہ میں کارڈن سرچ، روڈی شیٹرس گرفتار، موٹر گاڑیاں ضبط

حیدرآباد۔/29 مئی، ( سیاست نیوز) ساؤتھ زون پولیس کی جانب سے علاقہ چندرائن گٹہ میں کارڈن سرچ آپریشن کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر پولیس ساؤتھ زون امبر کشور جھا کی زیر نگرانی اے سی پی فلک نما مسٹر ایم اے رشید اور دیگر جملہ 75 پولیس عملے نے چندرائن گٹہ کے …

Read More »

بیوی کی پولیس میں شکایت پر شوہر کی خودکشی

بیوی کی پولیس میں شکایت پر  شوہر کی خودکشی

حیدرآباد /29 مئی ( سیاست نیوز ) بیوی کی جانب سے پولیس میں شکایت اور پولیس کونسلنگ سے دلبرداشتہ ایک شخص نے خودکشی کرلی ۔ رائے درگم پولیس حدود میں یہ واقعہ پیش آیا ۔ جہاں 35 سالہ بالایا نے کل رات انتہائی اقدام کرلیا ۔ پیشہ سے کار ڈرائیور …

Read More »

آٹو پاسنجر کے زیورات سرقہ پر دو سارقین گرفتار

آٹو پاسنجر کے زیورات سرقہ پر  دو سارقین گرفتار

حیدرآباد۔/29 مئی، ( سیاست نیوز) شاہ عنایت گنج پولیس نے آٹو پاسنجر کے طلائی زیورات کے سرقہ میں ملوث دو سارقین کو گرفتار کرلیا۔ انسپکٹر شاہ عنایت گنج مسٹر چاند باشا نے کہا کہ نامپلی سے تعلق رکھنے والے شنو اور منگل ہاٹ کا ساتھی شیواجی راؤ 11مئی کو ایک …

Read More »

شراب کیلئے دو بھائیوں میں جھگڑا ، ایک بھائی کا قتل

شراب کیلئے دو بھائیوں میں جھگڑا ، ایک بھائی کا قتل

حیدرآباد /29 مئی ( سیاست نیوز ) شہر کے نواحی علاقہ الوال میں شراب کی خآطر ایک بھائی نے دوسرے بھائی کا قتل کردیا ۔ الوال پولیس ذرائع کے مطابق 42 سالہ روی کمار اپنے حقیقی بھائی سینو کے حملہ میں ہلاک ہوگیا ۔ بتایا جاتاہے کہ روی کمار جو …

Read More »

سڑک حادثات میں تین افراد بشمول لڑکی ہلاک

سڑک حادثات میں تین افراد بشمول لڑکی ہلاک

حیدرآباد /29 مئی ( سیاست نیوز ) رچہ کنڈہ اور سائبرآباد پولیس حدود میں پیش آئے سڑک حادثات میں تین افراد بشمول ایک لڑکی فوت ہوگئی ۔ بالاپور پولیس کے مطابق 45 سالہ سریکانت جو پیشہ سے پوسٹ مین تھا ۔ آدرش نگر علاقہ میں رہتا تھا ۔ کل یہ …

Read More »

محبت میں ناکامی پر دل برداشتہ لڑکی کی خودکشی

محبت میں ناکامی پر دل برداشتہ  لڑکی کی خودکشی

حیدرآباد /29 مئی ( سیاست نیوز ) محبت میں ناکامی سے دلبرداشتہ ایک لڑکی نے کل رات خودکشی کرلی ۔ صنعت نگر پولیس حدود میں یہ واقعہ پیش آیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 18 سالہ آر رکیتا جو صنعت نگر علاقہ کے ساکن وینکٹیش کی بیٹی تھی ۔ یہ …

Read More »

علحدہ سڑک حادثات میں 3 افراد ہلاک

علحدہ سڑک حادثات میں 3 افراد ہلاک

حیدرآباد /28 مئی ( سیاست نیوز ) سائبرآباد اور رچہ کنڈہ حدود میں پیش آئے سڑک حادثات میں 3 افراد بشمول ایک خاتون ہلاک ہوگئی ۔ معین آباد پولیس کے مطابق 35 سالہ ببلو جو انیکا پلی علاقہ میں رہتا تھا ۔ کل سڑک عبور کرنے کے دوران پیش آئے …

Read More »

مولی علی میں آوارہ کتوں کا حملہ ، 8 سالہ لڑکا شدید زخمی

مولی علی میں آوارہ کتوں کا حملہ ، 8 سالہ لڑکا شدید زخمی

دواخانہ میں حالت تشویشناک ، علاقہ میں آوارہ کتوں کی بہتات سے پریشان حیدرآباد /28 مئی ( سیاست نیوز ) ملکاجگیری کے علاقہ مولی علی میںآوارہ کتوں کی دہشت میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جارہا ہے ۔ آج آوارہ کتوں کے حملہ میں ایک 8 سالہ لڑکا شدید زخمی …

Read More »

عیسائی مبلغ کے اے پال کے خلاف دھوکہ دہی کا مقدمہ

عیسائی مبلغ کے اے پال کے خلاف دھوکہ دہی کا مقدمہ

حیدرآباد۔/28مئی، ( سیاست نیوز) پنجہ گٹہ پولیس نے مشہور عیسائی مبلغ ڈاکٹر کے اے پال کے خلاف دھوکہ دہی کا ایک مقدمہ درج کرلیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ امریکی ویزا کے حصول کیلئے ایک خاتون سے لاکھوں روپئے حاصل کئے تھے اور ویزا دلانے سے قاصر رہے۔ تفصیلات کے …

Read More »
TOPPOPULARRECENT