اضلاع کی خبریں

لنگم پیٹ میں محفل سماع و جشن غوث الوریٰ

مشیر حکومت محمد علی شبیرو دیگر قائدین کی شالپوشی و گلپوشییلاریڈی ۔16 اکٹوبر ۔ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) لنگم پیٹ مستقر پر الحاج معین احمد قادری ہائی کورٹ ایڈوکیٹ

تہذیبی ثقافت سے بچوں کو آگاہ کیا جائے

نارائن پیٹ میں لڑکیوں کے عالمی دن تقریب سے ، جج محترمہ ذکیہ سلطانہ کا خطاب نارائن پیٹ ۔16 اکٹوبر ۔ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) نارائن پیٹ ایڈیشنل جونیئر سول

مسجد میں اللہ کی رحمت بٹتی ہے

منڈل راجم پیٹ میں مسجد کی افتتاحی تقریب سے مفتی سعید اکبر قاسمی کا خطابکاماریڈی۔ 15 اکتوبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مساجد امن کا گہوارا ہیں، پوری دنیا کا مبدا خانہ

میدک میں دسہرہ ملاپ پروگرام کا انعقاد

میدک۔ 15 اکتوبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بی آر ایس پارٹی دفتر میں پارٹی کے زیر اہتمام دسہرہ ملاپ (الائی بلائی) پروگرام کا انعقاد عمل میں آیا۔ اس الائی بلائی پروگرام

بھینسہ :پولیس چھاؤنی میں درگا نمرجن جلوس

وسیع صیانتی انتظامات کے باوجود اشتعال انگیز نعرے بازی اور رقصبھینسہ 13/اکتوبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بھینسہ میں درگادیوی نمرجن جلوس کا آغاز پْرانا بازار علاقہ اور آئی بی گیسٹ کے

نرمل میں آج مسلمانوں کا احتجاجی بند

ضلع ایس پی ڈاکٹر جانکی شرمیلا کو یادداشت کی پیشکشینرمل /13 اکٹوبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کل یعنی 14 اکٹوبر کو مسلم جوائنٹ ایکشن کمیٹی نرمل کے ذمہ داران