اضلاع کی خبریں

بجلی گرنے سے 20 بکریاں ہلاک

جگتیال /23 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ضلع جگتیال گوندا رام میں گذشتہ شام غیر موسمی تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور بجلی گرنے سے 20 بکرے ہلاک ہوگئے