اضلاع کی خبریں

سڑک حادثہ میں ضعیف خاتون ہلاک

حسن آباد۔/26 جون، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) چیریال ٹاون کے مقامی پولیس اسٹیشن کے روبرو آج صبح سڑک عبور کرنے والی 80 سالہ لچھماں نامی خاتون نامعلوم ٹووہیلر گاڑی سے

عاشق کے مکان کے سامنے معشوقہ کا احتجاج

جگتیال۔/26 جون، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جگتیال ضلع ملیال منڈل موضع تکلا پلی کی شادی شدہ خاتون جی منجولہ نے اپنے عاشق کے مکان کے سامنے بیٹھ کر احتجاج کیا۔