شاد نگر : بی آر ایس ٹکٹ کیلئے سابق و موجودہ رکن اسمبلی میں رسہ کشی
افواہوں کا بازار گرم، پارٹی کارکنوں اور عوام کی تائید و حمایت مجھے حاصل، سی پرتاب ریڈی کا دعویٰشاد نگر۔/19 اگسٹ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) شاد نگر اسمبلی حلقہ سے بی
افواہوں کا بازار گرم، پارٹی کارکنوں اور عوام کی تائید و حمایت مجھے حاصل، سی پرتاب ریڈی کا دعویٰشاد نگر۔/19 اگسٹ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) شاد نگر اسمبلی حلقہ سے بی
پولیس اسٹیشن پہنچ کر محمد علی شبیر کا احتجاج ، حملہ آوروں کے خلاف شکایت کاماریڈی :19؍ اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ماچہ ریڈی منڈل پرجا پریشد کے صدر بی
سنگا ریڈی 19 اگسٹ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ڈاکٹر اے شرتھ کلکٹر ضلع نے سنگا ریڈی محبوب ساگر تا پی ایس آر گارڈن 5K رن جھنڈی دکھا کر افتتاح کیا اور
ظہیرآباد آئیٹا کی جانب سے جناب عبدالباسط انور کو خراجنظام آباد :19؍ اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)آئیٹا تلنگانہ کی مشاورتی نشست میں جناب عبدالباسط انور کے سانحہ ارتحال پر انتہائی
کورٹلہ میں زبردست احتجاج، محمد رزاق کے قاتلوں کوگرفتار کرنے کا مطالبہکورٹلہ۔/19 اگسٹ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کورٹلہ منڈل ایلا پور گاؤں کے کانگریس آئی پارٹی قائدجناب محمد رزاق کو
رکن اسمبلی شکیل عامر نے کچھ کام نہیں کیا، سدرشن ریڈی پر الزام مسترد، طاہر بن حمدان کا بیان نظام آباد :19؍ اگسٹ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)رکن اسمبلی بودھن شکیل
تلنگانہ ٹورزم نے سرسلہ میں سیاحت کے شعبہ کو مضبوط کیا ، ریاستی وزیر سرینواس گوڑ کے ہمراہ ترقیاتی کاموں کا آغاز سرسلہ۔ گمبھی راو پیٹ۔18 اگست(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سرسلہ
رکن اسمبلی نارائن پیٹ راجندر ریڈی پر شدید تنقید، عوام کے مسائل سے عدم دلچسپی کا الزام، مختلف قائدین کا خطاب نارائن پیٹ ۔ 18 اگست (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) نارائن
سابقہ حکومتوں سے تین گنا زائد رقم خرچ، رکن اسمبلی شکیل عامر کی پریس کانفرنسبودھن ۔ 18 اگست (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) شکیل عامر رکن اسمبلی بودھن نے آج اپنی رہائش
ساوتھ سنٹرل ریلوے بورڈ کا اجلاس، رکن اسمبلی پدمادیویندر ریڈی کا خطاب میدک ۔ 18 اگست (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ساوتھ سنٹرل ریلوے بورڈ ڈی آر یو سی سی کا ایک
بھینسہ۔ 18اگسٹ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حکومت تلنگانہ نے بڑے پیمانے پر تحصیلداروں کے تبادلہ عمل میں لائے جس کے پیش نظر بھینسہ تحصیلدار چندرشیکھر ریڈی کا تبادلہ میدک ضلع میں
ظہیرآباد۔ 18 اگسٹ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بی آر ایس کے سرکردہ قائدین رکن پارلیمنٹ ظہیرآباد بی بی پاٹل ، رکن اسمبلی ظہیرآباد کونینٹی مانک رائو سی ڈی سی
راہول گاندھی کی پد یاترا کے خلاف کویتا کے ریمارک پر طاہر بن حمدان کا شدید ردعمل نظام آباد :17؍ اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)نائب صدر پردیش کانگریس کمیٹی و
ترقی صرف اخبارات تک محدود، کانگریس لیڈر پی شراون کمار کا الزام دوباک /17 اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کانگریس پارٹی ٹی پی سی سی کے نائب صدر پنالہ
نظام آباد میں شادی مبارک چیکس کی تقسیم ، رکن ا سمبلی گنیش گپتا کا خطاب نظام آباد :17؍ اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) رکن اسمبلی نظام آباداربن بیگالہ
نلگنڈہ /17 اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ضلع کلکٹر مسٹر اے آر وی کرنن نے آج ضلع مستقر پر تعمیر کئے جنے والے انٹیگریٹیڈ مارکٹ کے کاموں کا معائنہ
دوباک میں بی جے پی کا احتجاج ، تحصیلدار کو یادداشت دوباک /17 اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سدی پیٹ ضلع دوباک میونسپلٹی میں آج بی جے پی کی
قومی سطح پر وسعت دینے کی کوشش ،ڈائمنڈ اینڈ جویلری کی نمائش کا اہتمامنارائن پیٹ /17 اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) نارائن پیٹ میں ڈائمنڈ اینڈ جویلری شاپ کا
کورٹلہ /17 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) یوم آمادی کے موقع پر گورنمنٹ جونئیر کالج کورٹلہ میں منعقدہ تقریب میں ضلعی سطح پر پہلا مقام حاصل کرنے والی گورنمنٹ جونئیر
عہدیداران کی لاپرواہی پر عوامی نمائندوں کی شدید برہمی یلاریڈی /17 اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مواضعات کوترقی نہ دینے والے عہدیداروں کی کیا ضرورت ۔ یہ اجلاس میں