اضلاع کی خبریں

شادی

کورٹلہ 24 /مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)جناب محمد عبدالسلیم فاروقی نامہ نگارسیاست و نائب صدر پریس کلب کورٹلہ کے فرزند مولانامحمد غیاث الدین کی شادی جناب محمد اصغر علی ساکن شاہین

ناکام طلبہ سخت محنت سے کامیابی حاصل کریں

ضلع کلکٹر پداپلی ڈاکٹر سنگیتا ستیہ نارائنا کی خصوصی کلاسوں کی تنقیح اور خطابپداپلی۔ 23 مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) دسویں جماعت میں ناکام طلباء کیلئے قائم کردہ خصوصی جماعتوں سے

چیتے کے حملہ میں بچھڑا ہلاک

یلاریڈی۔ 23 مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل لنگم پیٹ مستقر کی بڑی ندی کے قریب نشیبی جنگلاتی علاقہ میں چیتا نے منوہر کے بچھڑے پر رات کو حملہ کرکے ہلاک