اضلاع کی خبریں

پہلگام واقعہ کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ

محبوب نگر میں جمعہ کے موقع پر احتجاجی مظاہرہ، اقلیتی قائدین محمد عبدالرحمن و دیگر کا خطابمحبوب نگر۔/26 اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) پہلگام دہشت گردانہ حملہ کی جتنی بھی

سنگاریڈی میں ایس آئی او کا کینڈل مارچ

سنگا ریڈی۔ 26؍ اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) اسٹوڈنٹ اسلامک آرگنائزیشن (ایس آئی او)سنگاریڈی کی جانب سے آئی بی گیسٹ ہاؤز سنگاریڈی کے روبرو پہلگام دہشت گردی واقعہ کے خلاف

حالات نہایت سنگین‘ بکھرے تاروں کے بجائے خورشیدمبیں کی طر ح ملت کا اتحاد ضروری

موجودہ وقف ایکٹ کیخلاف مسلم پرسنل لاء بورڈ کے لائحہ عمل پرموثر عمل آوری ناگزیر‘شعور بیداری پر زور‘ نظام آباد میںمسلم تنظیموں و سیاسی جماعتوں کا مشترکہ اجلاسنظام آباد: 24؍اپریل(سیاست

وقف ترمیمی قانون کیخلاف خواتین کا اجتماع

غیرمسلم خواتین کی بھی شرکت ‘ شدید گرمی بھی نظرانداز‘ شاہین باغ کے طرز پر احتجاج کا عزمعادل آباد۔24؍ اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مسلمانوںکی فاضل اراضی ‘ عبادت گاہوں‘دینی مدارس

نظام آباد سرکاری اراضی پر قبضہ معاملہ

غیر مجاز قابضین کو فوری بے دخل کرنے تحقیقات جاری: کمشنر پولیس نظام آباد: 23/اپریل(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) نظام آباد کے 6 ٹاؤن پولیس اسٹیشن کے علاقے میں واقع سروے نمبر