بلٹ ٹرین منصوبہ میں ظہیرآباد کی شمولیت بحال کی جائے: آل پارٹی اجلاس کا متفقہ مطالبہ
ظہیرآباد11/جون( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) حیدرآباد تا ممبئی بلٹ ٹرین منصوبہ کے مجوزہ راستے میں تبدیلی کے خلاف ظہیرآباد میں منعقدہ ایک اہم آل پارٹی اجلاس میں حکومت اور ریلوے