تلنگانہ کے ساتھ مرکز کا سوتیلا سلوک میدک میں ٹی آر ایس کارکنوں کا اجلاس، پدما دیویندر ریڈی کا خطاب
میدک۔تلنگانہ حکومت کی جانب سے احیاء کردہ فلاحی و ترقیاتی پروگرامس کی نظیر دیگر ریاستوں میں نہیں ملتی۔ مرکزی بی جے پی حکومت ریاست تلنگانہ کے ساتھ سوتیلا سلوک اپنارہی