اقلیتی اقامتی بوائز جونیر کالج ‘ سنگاریڈی میں آن لائن داخلوں کی تاریخ میں تو سیع
سنگاریڈی : پرنسپل تلنگانہ اقلیتی اقامتی بوائزجونیر کالج‘ سنگاریڈی محمد نذیر احمد خان کی اطلاع کے بموجب اقلیتی اقامتی بوائز جونیر کالج ‘ سنگاریڈی میں تعلیمی سال 2022-23 کے تحت