نظام آباد میں ٹریفک پولیس کا شعور بیداری اجلاس
نظام آباد: 18/ جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) نظام آباد شہر کے سبھاش نگر میں واقع کاکتیہ اولمپیا اسکول میں ٹریفک پولیس کی جانب سے شعور بیداری پروگرام کا انعقاد عمل
نظام آباد: 18/ جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) نظام آباد شہر کے سبھاش نگر میں واقع کاکتیہ اولمپیا اسکول میں ٹریفک پولیس کی جانب سے شعور بیداری پروگرام کا انعقاد عمل
بھینسہ 18/ جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) قدرتی آفات جیسے سیلاب کی سنگین و ناگہانی صورتحال کے دوران پانی میں محصور عوام کی زندگیوں کے تحفظ کے لیے تمثیلی ریسکیو آپریشن
محبوب نگرمیں فرسٹ اسکل ڈیولپمنٹ سنٹر کا افتتاح ، ریاستی وزیر حیوانات سری ہری کا خطاب محبوب نگر /18 جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ریاستی حکومت خواتین کیلئے کئی
ظہیرآباد میں بی ار ایس ایم ایل اے کیمپ میں پریس کانفرنس، مانک راؤ کاخطاب ظہیرآباد 18/جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) رکن اسمبلی ظہیرآباد کونینٹی مانک راؤ کی ہدایات پر بی
جکران پلی میں کسان ویدیکا سے ویڈیو کانفرنس، رکن اسمبلی ڈاکٹر آر بھوپت ریڈی کا خطابنظام آباد۔ 17 جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ریاستی حکومت کی جانب سے کسانوں کے لیے
کاغذ نگر ۔ 17 جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع کے بی آصف آباد کے سپرنڈنٹ اف پولیس پاٹل کانتی لال سبھاش نے ضلع ایس پی کی حیثیت سے جائزہ
وقف بل کیخلاف لڑائی غیر متزلزل مولاناعمر محفوظ رحمانیبیدر17 جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بور ڈ کے سکریٹری مولاناعمران محفو ظ نے کہا مذہبی حقوق کی
نرمل ۔ 17 جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) صدر ضلع کانگریس نرمل کے سری ہری راؤ نے کہا کہ حکومت طبی شعبہ کو مضبوط بناتے ہوئے غریب عوام کے علاج کے
یلاریڈی۔ 17 جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل یلاریڈی کے حاجی پور علاقہ کی سیوالال مندر میں 14 جون کی رات دیر گئے سرقہ کرنے والے سارق کو پولیس نے گرفتار
نظام آباد آر ڈی او آفس نارتھ اور ساؤتھ تحصیل دفاتر کا کلکٹر کا اچانک معائنہنظام آباد:15 /جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ضلع کلکٹرنظام آباد مسٹر ٹی ونئے کرشنا ریڈی نے کہا
کاماریڈی میں ہوم گارڈ سے اعلی سطحی عہدیدراوں کے تبادلہ کی تکمیلکاماریڈی : 15 / جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کاماریڈی ضلع پولیس میں ہوم گارڈ سے لے کر اے
عادل آباد /15 جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) عنقریب منعقد ہونے والے گرام پنچایت زیڈ پی ٹی سی اور مجلس بلدیہ انتخابات میں پارٹی کارکنوں اور قائیدن کو متحد
محبوب نگر /15 جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) اندرماں انڈلو کا مقصد غریبوں کے ذاتی مکانات کے خواب کو شرمندہ تعبیر کرنا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار مقامی
کاماریڈی : 15 / جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کاماریڈی ضلع میں منعقدہ قومی لوک عدالت ایک اہم قانونی پیش رفت کی گواہ بنی جہاں ایک سنگین موٹر وہیکل حادثے کے
یلاریڈی 15۔جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) یلاریڈی منڈل کے حاجی پور تانڈا کی جگدمبا ماتا سیوالال کی مندر میں نامعلوم سارقوں نے ہفتہ کی رات کو سرقہ کرنے کا واقعہ پیش
تین خصوصی ٹیموں کے ذریعہ بھینسہ کے مواضعات سے گرفتار، اے سی پی کی پریس کانفرنسبھینسہ۔ 13 جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بھینسہ ڈیویژن کے لوکیشورم اور کوبیر منڈل کے جملہ
نرمل میں بی آر ایس کے اقلیتی قائدین کی پریس کانفرنس، خواجہ اکرم علی و دیگر کا خطابنرمل ۔ 13 جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کیا مسلمانوں نے ریونت ریڈی کو
میدک۔ 13 جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) میدک ضلع کے نئے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ڈی وی سرینواس راؤ آئی پی ایس نے آج میدک کی معزز ضلع جج نیلمی سے کورٹ
نظام آباد۔ 13 جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) متحدہ ضلع نظام آباد و کاماریڈی کی انچارج وزیر کی حیثیت سے داس ساری انسویہ المعروف سیتااکا کو مقرر کیا گیا ہے۔ اس
نظام آباد۔ 13 جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) دو دن قبل ہوئے قتل کی واردات میں پولیس کو کامیابی ملی اور قاتل کو گرفتار کرتے ہوئے ریمانڈ پر دے دیا۔ اے