دیہی علاقوںمیںانتخابی ضابطہ اخلاق پر سختی سے عمل کیاجائے
ونپرتی کلکٹریٹ کانفرنس ہال میںضلع کلکٹرکی ویڈیوکانفرنس‘نوڈل افسران وتحصیلداروں کی شرکت ونپرتی 26نومبر(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کلکٹریٹ کانفرنس ہال میں ضلع ایس پی ڈی سنیتا ریڈی نے انتخابی نوڈل افسران، ایم