مسجد اور غریبوں کے گھروں کا انہدام غیر قانونی عمل ،عدالت سے فوری مداخلت کی اپیل :امامس کونسل
گلبرگہ :آل انڈیا امامس کونسل کرناٹک کے ریاستی صدر مولانا عتیق الرحمن اشرفی نے مدھیہ پردیش کے اجین میں ایک کمیونٹی کے خلاف ہوے ظالمانہ کارروائیوں کی سخت الفاظ میں