اداریہ

ٹرمپ کی شرحیں ‘ عوام سے وصولی

انہیں مہرباں سمجھ لیں مجھے کیا غرض پڑی ہےوہ کرم کا ہاتھ ہی کیا جو عوام تک نہ پہنچےامریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد کی جانے والی شرحوں

وقف قانون ‘ موثر حکمت عملی ضروری

جس تیزی کے ساتھ مرکزی حکومت نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں وقف ترمیمی بل کو منظورکروایا اسی تیزی کے ساتھ صدر جمہوریہ ہند شریمتی درپدی مرمو نے بھی اس

یو پی حکومت خود پر قابو رکھے

غمِ ہستی سے بس بیگانہ ہوتاخدایا کاش میں دیوانہ ہوتااترپردیش کی آدتیہ ناتھ کی زیر قیادت بی جے پی حکومت ایسا لگتا ہے کہ مسلم مخالف اقدامات اور کارروائیوں کے

امریکی شرحیں اور تجارتی مشکلات

دل کو، جگر کو ، روح کو تڑپارہا ہے کونبڑھتی مشکلات میں مجھے یاد آرہا ہے کوناب دنیا بھر میں تجارتی اور معاشی اتھل پتھل کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے

وقف بل ‘ مسلمانوں کیلئے نوشتہ دیوار

پکڑنے والے ہیں سب خیمے آگ اور بے ہوشپڑے ہیں قافلہ سالار مشعلوں کے قریباور بالآخر وہی ہوا جس کے اندیشے ظاہر کئے جا رہے تھے ۔ تلگودیشم پارٹی کے

ڈونالڈ ٹرمپ کی ایران کو دھمکیاں

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ جس وقت سے دوسری معیاد کی ذمہ داری سنبھالے ہیں اس وقت سے ساری دنیا میں اتھل پتھل مچانے والے اقدامات کر رہے ہیں یا بیان

وقف بل کو تلگودیشم کی تائید

آندھرا پردیش میں برسر اقتدار تلگودیشم پارٹی نے بالآخر وقف بل کی تائید کا اعلان کردیا ۔ چندرا بابو نائیڈو کی قیادت والی تلگودیشم پارٹی نے اس بل کی مکمل

مسلمان ‘ ما بعد رمضان

عید کا دن ہے گلے آج تو مل لے ظالمرسمِ دنیا بھی ہے، موقع بھی ہے ، دستور بھی ہےماہ رمضان المبارک اپنے اختتام کو پہونچ گیا ۔ ماہ رمضان

جموں و کشمیر کے ریاستی درجہ کی بحالی

بناچکے ہیں چمن زار ہر بیاباں کوخزاں کے لب پہ نوید بہار ہو کہ نہ ہوجموں و کشمیر کے ریاستی درجہ کی بحالیمرکزی حکومت نے جموں و کشمیر ریاست کو

وقف ترمیمی بل کیخلاف احتجاج

ملک بھر میں وقف ترمیمی بل کے خلاف احتجاج زور پکڑتا جا رہا ہے ۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ اس احتجاج کی قیادت کر رہا ہے اور دہلی

ٹاملناڈو ۔ مرکز اختلاف مزید گہرا ؟

مرکزی حکومت اور ریاست ٹاملناڈو کے مابین اختلافات مزید گہرے ہوتے چلے جا رہے ہیں۔ مرکزی حکومت کے کچھ اقدامات پر ٹاملناڈو کو شدید اعتراضات ہیں۔ ہندی کو مسلط کرنے

قائد اپوزیشن کی شکایت

کسی بھی جمہوری طرز حکمرانی والے ملک میں اپوزیشن کی آواز کی بھی اہمیت ہوتی ہے ۔ خود ہمارے اپنے ملک ہندوستان میں بھی اپوزیشن کے رول سے کوئی انکار

بہار کی سیاست اور افطار پارٹیاں

سیاسی اعتبار سے ملک کی ایک اہم ریاست بہار میں جاریہ سال اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں۔ سیاسی جماعتوں کی جانب سے ان انتخابات کا سامنا کرنے کی تیاریاںشروع کردی

نئی حد بندیاں اور جنوب کی تشویش

حدود کی بندشوں سے ہوش و حواس کھو بیٹھےیا رب یہ ابتداء ہے تو کیا ہوگی انتہا میریمرکزی حکومت کی جانب سے جس وقت سے پارلیمانی حلقہ جات کی نئی

بی جے پی کی اوچھی سیاست

فریب دیتی ہوئی راہ پُرخطر کیلئےتمہارا ساتھ مجھے چاہئے سفر کیلئےبی جے پی اور اس کے قائدین ہمیشہ ہی اوچھی سیاست کیلئے جانے جاتے ہیں۔ سیاسی مخالفین کے خلاف نازیبا

اسرائیل کے وحشیانہ حملے

اسرائیل نے بالآخر وہی کیا جس کے اندیشے ظاہر کئے جا رہے تھے ۔ یہودی مملکت نے غزہ پر حماس کے کارکنوںکو نشانہ بنانے کا بہانہ پیش کرتے ہوئے جو