اداریہ

بی آر ایس میں اتھل پتھل

بکھر گئے ہیں اندھیروں میں صبح کے جلوےنوازشِ کرم رہنما سے بھول ہوئیتلنگانہ پر دس سال تک حکومت کرنے والی جماعت بی آر ایس اب ایسا لگتا ہے کہ اپنے

انتخابات اور مسلم نمائندگی

ہم اجنبی سے لگتے ہیں اپنے ہی مکاں میںہم کو در و دیوار بھی اب بھول گئے ہیںملک میں پارلیمانی انتخابات کا عمل شروع ہوچکا ہے ۔ ویسے تو سیاسی

بی جے پی کے جنوبی ہند سے عزائم

کیا مُرجھا جائیں گے آرزوؤں کے کنولرہگزر کیوں ڈگمگانے لگی ہےمرکز اور بیشتر ریاستوں میں برسر اقتدار بی جے پی اپنے حلقہ اثر کو وسعت دینے کیلئے ہر ممکن جدوجہد

کجریوال نشانہ ‘ بوکھلاہٹ کا نتیجہ

لحاظ دوست اور دشمن بچاکرکرو تنقید فکر و فن بچاکربالآخر وہی ہوا جس کے اندیشے ظاہر کئے جا رہے تھے ۔ چیف منسٹر دہلی و عام آدمی پارٹی کے نیشنل

گورنر ٹاملناڈو کی سرزنش

گنگ الفاظ ہوئے میری زباں کے لیکنبڑھ کے آنکھوں میں مری اشک ندامت آئےگذشتہ کچھ برسوںمیں ملک میں ایسے بے شمار واقعات پیش آ رہے ہیں جن میں عدالتوں کو

ووٹرس سے مذاق

ملک بھر میں گذشتہ ایک دہے میںسیاسی جماعتوں سے انحراف کرنے اور اصل پارٹی ہونے کا دعوی کرنے اور الیکشن کمیشن سے اصل جماعت کا موقف حاصل کرلینے کا رجحان

پوٹن کی طئے شدہ جیت

غم حیات نے پہنچا دیا کہاں سے کہاںوطن میں اپنے ہی رہتا ہوں اجنبی کی طرحروس میںانتخابی نتائج کا اعلان ہوچکا ہے ۔ نتیجہ وہی ہے جو ساری دنیا جانتی

الیکٹورل بانڈز اور بی جے پی

صبح کے اجالوں میں شب کے پاسبانوں کاحال کیا ہوا ہوگا کیا خبر خدا جانےملک میں جس طرح سے ہر شعبہ پر بی جے پی نے اپنا غلبہ بنالیا ہے

نمازیوںپر حملہ ‘ گجرات ماڈل

کروں تو کس کی عبادت کروں کسے پوجوںمرا وجود ہی جب تری ذات ہے اللہنمازیوںپر حملہ ‘ گجرات ماڈلملک میں پارلیمانی انتخابات کے شیڈول کا اعلان ہوتے ہی فرقہ پرستوں

انتخابات ‘ عوام اور سیاسی جماعتیں

پھر دل میں میرے شعلۂ اُلفت بھڑک اُٹھانغموں سے آگ مجھ پہ یہ برسا رہا ہے کونملک میں انتخابات کا بگل بج چکا ہے ۔ سات مراحل پر مشتمل انتخابی

سی اے اے ‘ انتخابی ہتھیار

انتخابات کے موسم میں کئی طرح کے ہتھکنڈے اختیار کرنے میں بی جے پی مہارت رکھتی ہے ۔ معمولی سی بات کا بھی سیاسی فائدہ اٹھانے کیلئے کوئی کسر باقی

ہریانہ ‘ بی جے پی کا ایک اور اتحاد ختم

اپنا قدم جو پائیہ عزم و ثبات ہےبڑھ جائے تو علاجِ غمِ کائنات ہےبھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے اکثر و بیشتر دیکھا گیا ہے کہ ریاستوں میں علاقائی جماعتوں

دستور بدلنے کے منصوبے

گذری خزاں نہ فصل بہاراں ہی آسکیگلشن میں اضطراب رہا برہمی رہیبی جے پی کے قائدین وقفے وقفے سے متنازعہ بیانات دیتے ہوئے سرخیوں میںرہتے ہیں۔ اس طرح کی بیان

بی جے پی کے دعووں کی حقیقت

جانے کب آنکھوں میں چُبھ جائے کوئی بے رحم سچآئینہ بھی دیکھنے والو سنبھل کر دیکھناآئندہ پارلیمانی انتخابات کا بگل کسی بھی وقت بجایا جاسکتا ہے ۔ الیکشن کمیشن کی

حکومت سے اختلاف کا حق

اخلاق کا جلتا ہوا گھر دیکھ رہا ہوںدیکھا نہیں جاتا مگر دیکھ رہا ہوںہندوستان میں حالیہ کچھ برسوں میں حکومت سے اختلاف کو ایک طرح سے جرم قرار دیا جانے

پرینکا گاندھی کا انتخابی مقابلہ

کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا بالآخر انتخابی میدان میں کود پڑنے والی ہیںکانگریس کی جانب سے لوک سبھا امیدواروں کی جو پہلی فہرست جاری ہونے والی ہے اس میں

وزیر اعظم کا دورہ تلنگانہ

عظمتیں اپنے چراغوں کی بچانے کیلئےہم کسی گھر میں اجالا نہیں ہونے دیتےوزیراعظم نریندر مودی نے اپنے دو روزہ دورہ تلنگانہ کو مکمل کرلیا ۔ وہ دارالحکومت دہلی واپس ہوچکے

بہار ،تبدیلی کی لہر کا آغاز

وفا کی توقع میں مٹتے رہے ہمتمہارا کرم بھی تھا بس ایک بہانہملک میں جب کبھی انتخابات کا موسم ہوتا ہے کئی سیاسی جماعتوں کی جانب سے نئے نئے اتحاد