اداریہ

معرکہ کربلا کا پیغام

عجب لڑی ہے جنگ بھی‘ حسین ؓ نے یزید سےہو اس سے بڑھ کے جیت کیا‘ یزید تھا حسینؓ ہےآج یوم عاشورہ ہے ۔ آج ہی کے دن کربلا کے

ہماچل پردیش سیلاب اور تباہی

راہِ خوشی سے ہوکے نئے غم گزر گئےمیری نظر سے چھپ کے وہ جسدم گزر گئےملک کی خوبصورت اور پہاڑی ریاست ہماچل پردیش ان دنوں قدرت کے قہر کا سامنا

مہاراشٹرا ‘ ماقبل انتخابات کشیدگی

کیوں راکھ کے ہے ڈھیر سے اٹھتا ہوا اب تک دھواںکیا کیا چمن میں ہے جلا یہ آشیاں سے پوچھئےملک کی تجارتی راج دھانی والی ریاست مہاراشٹرا میں حالات کشیدہ

کرناٹک ‘ کانگریس بحران کی یکسوئی

کرناٹک میں کانگریس کا بحران فی الحال حل ہوگیا ہے ۔ کانگریس پارٹی نے یہ واضح کردیا ہے کہ ریاست کی قیادت میں کسی تبدیلی کا امکان نہیں ہے اور

مہاراشٹرا ‘ سیاسی تبدیلی کا آغاز

میں جانتا ہوں تمہارا سوال کیا ہوگاسحر کے بعد چراغوں کا حال کیا ہوگامہاراشٹرا میں سیاسی تبدیلیاں تیزی کے ساتھ رونما ہو رہی ہیں اور یہ یقین سے کہا جانے

تلنگانہ بی جے پی کا خلفشار

اس انتشار کا کوئی اثر بھی ہے کہ نہیںتجھے زوال کی اپنے خبر بھی ہے کہ نہیںتلنگانہ میں بی جے پی داخلی خلفشار کا شکار ہے ۔ ویسے تو پارٹی

بہار ‘ تبدیلی کے آثاراور سازشیں

مختصر سی ہے یہ تاریخ شبِ فرقت کیسحر آئی، نہ تم آئے ، نہ قیامت آئیبہار میں اسمبلی انتخابات کیلئے ابھی الیکشن کمیشن نے بگل نہیں بجایا ہے تاہم تمام

بہار و بنگال میں ووٹر لسٹ

سبق اک عمر تک سارے کے سارے یاد رہتے ہیںپھر اُس کے بعد گنتی اور پہاڑے یاد رہتے ہیںمہاراشٹرا کے اسمبلی انتخابات کے جو نتائج رہے اس کے بعد سے

ہند۔ امریکہ تجارتی معاہدہ

مجھ جیسے موم دل سے وہ رکھتا ہے دوستیسنتے ہیں اس کی آگ سے بھی رسم و راہ ہےگذشتہ ہفتوں سے جاری کشیدگی کے دوران ہندوستان اور امریکہ کے مابین

ایمرجنسی کی یاد اور جمہوری ادارے

دل ان کا تھا جو اپنے طرفدار کی طرفنظریں نہ اٹھ سکیں رخِ بیمار کی طرفہندوستان کی تاریخ کا ایک سیاہ باب ملک میں ایمرجنسی کا نفاذ تھا ۔ ایمرجنسی

ایران ۔ اسرائیل جنگ بندی

تخلیقِ کائنات کا مقصد کچھ اور تھاانساں نے لیکن اسکو جہنم بنادیامشرق وسطی میں گذشتہ 12 دن سے جاری جنگ بالآخر اب تھمنے لگی ہے ۔ صدر امریکہ ڈونالڈ ٹرمپ

ضمنی انتخاب کے نتائج

کانٹوں سے گزر جاتا ہوں دامن کو بچاکرپھولوں کی سیاست سے میں بیگانہ نہیں ہوںملک کی مختلف ریاستوں میں پانچ اسمبلی نشستوں کیلئے ضمنی انتخابات ہوئے تھے ۔ حالانکہ ان

انتخابات سے قبل اعلانات

مہرباں ہوکے کسی نے جو کبھی کیا اعلانکانپ اٹھا دِل کہ کوئی تازہ مصیبت آئیاب جبکہ ملک کی سب سے غریب ریاستوں میں ایک بہار میں اسمبلی انتخابات کا وقت

وزیر اعظم انتخابی موڈ میں

کیا کیا ترے خیال میں تھیں بے خیالیاںہم کو ترے خیال سے فرصت نہ ہوسکیوزیر اعظم نریندر مودی ایسا لگتا ہے کہ ایک بار پھر انتخابی موڈ میں آگئے ہیں۔

امریکہ کی پاکستان سے قربت!

ہماری وفا سے بڑھی تیری عظمتتیرے نام کی ورنہ شہرت نہ ہوتیحالیہ وقتوں میں ایسا لگتا ہے کہ صدر امریکہ ڈونالڈ ٹرمپ مخالف ہند اقدامات کا سلسلہ لگاتار جاری رکھے

ایران ہتھیار نہیں ڈالے گا

ایران کے سپریم رہنماء آیت اللہ علی خامنہ ای نے اعلان کردیا ہے کہ ایران اسرائیل اور امریکہ کے آگے ہتھیار نہیں ڈالے گا ۔ ایران حالت جنگ میں ہے

فضائی خدمات میں افرا تفری

یہ افراتفری رہنے دو تم کو سمجھ نہ آئے گیتمہاری فہم و فراست سے خوب واقف ہوںہندوستان میں فضائی سفر کاش عبہ ان دنوں گہما گہمی اور افرا تفری کا

ملک میں مردم شماری

کبھی کسی کو مکمل جہاں نہیں ملتاکہیں زمین کہیں آسمان نہیں ملتاملک میں مردم شماری کا بالاخر اعلان ہوگیا ہے ۔ مرکزی وزارت داخلہ کی جانب سے آج مردم شماری

تلنگانہ میں سماجی انصاف کانعرہ

زندگی پر ایسا گزرا سانحہہر گھڑی لب پر نامِ خدا ہےتلنگانہ میں دس برس تک بی آر ایس کے اقتدار کے بعد کانگریس پارٹی کواقتدار حاصل ہوا تھا ۔ کانگریس