اداریہ

مہاراشٹرا ‘ بی جے پی کیلئے مشکل مرحلہ

ملک کی بڑی ریاستوں میں سے ایک مہاراشٹرا میں بھی اسمبلی انتخابات کیلئے سیاسی جماعتوں کی تیاریوں کا آغاز ہوچکا ہے ۔ کانگریس ‘ این سی پی ( شرد پوار

بہار میں آر جے ڈی کی تیاریاں

مرنے کا مجھے غم ہے نہ جینے کی خوشی ہےیہ زندگی کس موڑ پہ اب آکے رکی ہےملک میں لوک سبھا انتخابات کا عمل مکمل ہونے کے بعد کچھ توقف

ہریانہ ‘ سیاسی اتھل پتھل سے مشکلات

سیاست میں کبھی ایسی حالت بھی پائی جاتی ہےطبعیت اور گھبراتی ہے جب بہلائی جاتی ہےجموں و کشمیر اور ہریانہ میں اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں۔ اب پرچہ جات نامزدگیوں

ہریانہ ‘ بی جے پی کیلئے دوسرا کرناٹک

پیار اور مروّت کی چھاؤں بھی ضروری ہےصرف آدمیوں سے بستیاں نہیں ہوتیںہریانہ میں اسمبلی انتخابات کیلئے سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں۔ ریاست میں بی جے پی لگاتار تیسری معیاد کیلئے

بی جے پی کی تلملاہٹ

بڑے خلوص سے نکلا تھا میں سفر کیلئےاُداس کرگیا میدانِ خار زار مجھےملک میں ذات پات کی بنیاد پر مردم شماری کا مسئلہ توجہ حاصل کرتا جا رہا ہے ۔

تلنگانہ میں فرقہ وارانہ کشیدگی

عام انگریزیت کی ہے تقلیداپنی اُمت کا یہ ہوا ہے حالتلنگانہ کو فرقہ پرست طاقتوں نے اپنے نشانہ پر رکھا ہوا ہے ۔ وقفہ وقفہ سے کسی نہ کسی بہانے

ہریانہ ‘ اپوزیشن اتحاد کیلئے امتحان

ہریانہ میں اسمبلی انتخابات کیلئے ماحول بتدریج گرم ہونے لگا ہے ۔ سیاسی جماعتیں اپنی اپنی تیاریوں میں مصروف ہیں اور کامیابی کے منصوبے بنانے میں مصروف ہیں۔ ریاست میں

ذات پات کی مردم شماری اور آر ایس ایس

اپنے مزاج میں ہے ایثار اور خلوصچھینے یہ ہم سے اتنا کسی میں نہیں ہے دمملک میں ذات پات کی مردم شماری ایک اہم موضوع بنی ہوئی ہے ۔ کانگریس

بلڈوزر کارروائیاں اور سپریم کورٹ

ستم بنام کرم وہ ہزار کرتے ہیںجو دوستانہ میں پیچھے سے وار کرتے ہیںحالیہ عرصہ میں ملک کی مختلف ریاستوں میں بلڈوزر کارروائیوںکا سلسلہ شروع ہوا تھا جو اب ایک

تلنگانہ و آندھرا‘ بارش کا قہر

ہر طرف آج ہے برسات کا زوردل یہ کہتا ہے کہ جنگل میںناچے کوئی موردونوں تلگو ریاستوں تلنگانہ اور آندھرا پردیش میں بارش کا قہر جاری ہے ۔ بارش کی

آسام ‘ مسلم دشمنی کی مثال

نشیمن پر نشیمن اس قدر تعمیر کرتا جاکہ بجلی گرتے گرتے آپ خود بیزار ہوجائےریاست آسام میں جس وقت سے بی جے پی کی حکومت قائم ہوئی ہے اور خاص

حساس مسائل پر غیر ذمہ دارانہ بیانات

وہ ہے نادان مطلب زندگی کا جو نہیں جانےجو جانے کامیاب انسان اسی کو مان لیتے ہیںادکاری سے سیاست میں قدم رکھنے والی پہلی مرتبہ کی رکن پارلیمنٹ کنگنا رناوت

گجرات سیلاب

گجرت کے بیشتر اضلاع اور ٹاونس ان دنوں سیلاب کی زد میں ہیں۔ خود ریاستی حکومت اور وزراء کا کہنا ہے کہ کچھ علاقوں میں دس تا بارہ فیٹ تک

تحقیقاتی ایجنسیوں کی غیرجانبداری؟

تمہارے حق میں کوئی فیصلہ ہوا ہوگاجو یہ نظام تمہیں منصفانہ لگتا ہےہندوستان بھر میں تحقیقاتی ایجنسیوں کی وجہ سے مختلف گوشوں میں جوخوف کا ماحول پیدا ہوا ہے اس

بی جے پی کی انتخابی مشنری

کیسے بتائوں آپ کو کن الجھنوں میں ہوںحالانکہ دشمنوں میں نہیں دوستوں میں ہوں مرکز اور ملک کی کئی ریاستوںمیں برسر اقتدار بی جے پی اکثر و بیشتر یہ دعوی

بی جے پی ‘ انتخابات سے خوفزدہ ؟

ملک میںکسی بھی ریاست اور قومی سطح پر ہونے والے انتخابات میں لگاتار کامیابیاں درج کرنے والی برسر اقتدار بی جے پی ایسا لگتا ہے کہ اب عوام کا سامنا

مودی کا دورہ یوکرین

جانے کس سمت سے مہتاب نکل آیا ہےآپ آئے تو مرے گھر کے مقدر بدلےوزیر اعظم نریندرمودی کا دورہ یوکرین اختتام کو پہونچا ۔ اس دورہ کے موقع پر وزیر

بلڈوزر کارروائیاں اور مسلمان

ملک میں ایک نیا اور خطرناک رجحان چل پڑا ہے ۔ عہدیدار قانون اور عدالت سے رجوع ہوئے بغیر کسی کے بھی مکانات اور دوکانات کو منہدم کر رہے ہیں۔

سماجی بائیکاٹ کامذموم واقعہ

تلنگانہ کے ضلع سدی پیٹ میں ایک خاندان کے سماجی بائیکاٹ کامذموم اور بدترین واقعہ پیش آیا ۔ حد تو یہ ہوگئی کہ گاوں کے کسی فرد نے ایک معمر