حکومت احتجاج سے خوفزدہ!!
رات بھر رات کو ایک رات جگایا جائےاُسکو معلوم ہو کہ ہم پر گزرتی کیا ہےہندوستان جیسے جمہوری ملک میں اب عوام اور خاص طور پر طلباء اور نوجوانوں کو
رات بھر رات کو ایک رات جگایا جائےاُسکو معلوم ہو کہ ہم پر گزرتی کیا ہےہندوستان جیسے جمہوری ملک میں اب عوام اور خاص طور پر طلباء اور نوجوانوں کو
آزمائش کا وقت ہی بتا دیتا ہےکہ خیرخواہ کون ہے اور خواہ مخواہ کون ہےویسے تو سارے ملک میں ایس آئی آر کے دوران ووٹرس کی تنقیح یا ان کے
یونہی آئی نہیں یہ میرے پیچھےیہ دنیا میں نے ٹھکرائی بہت ہےہندوستان کی جن ریاستوں میں تاحال ایس آئی آر کا عمل مکمل ہوچکا ہے اس کے نتیجہ میں اب
الیکشن کمیشن کی جانب سے جانبدارانہ طرز عمل اور من مانی و یکطرفہ فیصلوں کے الزامات پر اپوزیشن انڈیا اتحاد کی جماعتوں کا ایک اجلاس آج منعقد ہوا ۔ اتحاد
ایک ہم کہ بچھڑ کر بھی منزل سے بہت خوش ہیںایک وہ کہ پہنچ کر بھی منزل پہ بہت روئےبی جے پی آج ہندوستان بھر میں اقتدار پر ہے ۔
شعلہ بھڑک اٹھا مرے اس دل کے داغ سےآخر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سےفی الحال ملک میں ایک عجیب و غریب صورتحال پیدا ہوئی ہے ۔ میڈیا
آتے آتے آئے گا اُن کا خیالجاتے جاتے بے خیالی جائے گیچیف الیکشن کمشنر مسٹر گیانیش کمار ایک اور تنازعہ میں پھنس گئے ہیں۔ انگریزی روزنامہ کی جانب سے ان
مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نےوہ قرض چکائے ہیں جو واجب بھی نہیں تھےملک میں الیکشن کمیشن کی جانب سے من مانی فیصلے اور چیف الیکشن کمشنر کی
صحافت کو ہندوستان میں جمہوریت کا چوتھا ستون کہا جاتا ہے ۔ ہندوستان کی صحافت نے ہمیشہ سے ایک مستحکم اور سرگرم رول ادا کرتے ہوئے جمہوریت کے دفاع اور
سخت مشکل ہے شیوۂ تسلیمہم بھی آخر کو جی چرانے لگےہندوستان جیسے وسیع و عریض جمہوری ملک میں الیکشن کمیشن کا وجود انتہائی اہمیت کا حامل ہوتا ہے ۔ الیکشن
ملک کے ایک سرکردہ انگریزی روزنامہ کی آج شائع شدہ رپورٹ نے الیکشن کمیشن کی پول کھول کر رکھ دی ہے بلکہ یہ واضح کردیا ہے کہ الیکشن کمیشن بالکل
بجھ گئے ہیں سب دیئے امید کےمشعلوں کی روشنی اپنی جگہایک دن قبل بہار میں نوجوان لڑکی کے ساتھ بدسلوکی اور بد تمیزی کی گئی تھی جبکہ آج قومی دارالحکومت
اب ہوائیں ہی کریں گی روشنی کا فیصلہجس دیئے میں جان ہوگی وہ دیا رہ جائے گابہار کے جموئی ضلع میں ایک لڑکی اور لڑکے کو مارپیٹ کا نشانہ بنانے
آکہ تجھ بِن اسطرح اے دوست گھبراتا ہوں میںجیسے ہر شئے میں کسی شئے کی کمی پاتا ہوں میںکانگریس لیڈر راہول گاندھی نے اندور میں چھاتروں کی گونج پروگرام میں
زندگی بوجھ اگر بن گئی پھر کیا جیناشوق جینے کا جو رکھتے ہو تو مرنا سیکھوملک کی مختلف ریاستوں میں آئندہ سال کے اوائل تک اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں۔
شہر حیدرآباد جرائم کا مرکز بنتا چلا جا رہا ہے ۔ گنگا جمنی تہذیب اور روایات اور اقدار کا شہر اب جرائم کا مرکز بننے لگا ہے ۔ شائد ہی
جب چلی اپنوں کی گردن پر چلیچوم لوں منہ آپ کی تلوار کایمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب کے خلاف حملے شروع کردئے گئے ہیں اور نہ
مرکزی حکومت کی جانب سے ملک کے عوام پر ایک اور مالی بوجھ عائد کردیا گیا ہے ۔ حکومت اور اس کے ذمہ داروں کی جانب سے حالانکہ عوام کو
باغِ بہشت سے مجھے حکمِ سفر دیا تھا کیوںکارِ جہاں دراز ہے اب میرا انتظار کرراجستھان میں شہری بلدیات کے انتخابات میں جو نتائج سامنے آئے ہیں وہ تمام سیاسی
جسم بے حس بے شکن بستر رہامیں نئے انداز سے مضطر رہاعام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کجریوال ایک بار پھر سے سیاسی طور پر سرگرم ہوگئے ہیں اور ان