عوام کا مذہبی استحصال
مذہب اور کردار پہ ڈال کے پردہسیاست نے کیا ہے زمانہ کو خراباترپردیش کا ہاتھرس ایک بار پھر سرخیوں میں آگیا ہے اور اس بار بھی غلط وجوہات کی بناء
مذہب اور کردار پہ ڈال کے پردہسیاست نے کیا ہے زمانہ کو خراباترپردیش کا ہاتھرس ایک بار پھر سرخیوں میں آگیا ہے اور اس بار بھی غلط وجوہات کی بناء
تم بے سہارا ہو تو، کسی کا سہارا بنوتم کو اپنے آپ ہی سہارا مل جائے گاملک میں لوک سبھا انتخابات کا عمل پورا ہوگیا ہے ۔ نئی لوک سبھا
تھا برق کی زد میں تو سدا میرا نشیمنگر جائے اگر بجلی تو ڈرتے ہو بھلا کیوںملک کی اٹھارہویں لوک سبھا میں آج ہنگامہ آرائی اور گہما گہمی دیکھی گئی
جی حضوری کا اعزاز ہے چند روزپھر ملیں گی انھیں خوب رسوائیاںملک میں نئے فوجداری اور تعزیری قوانین کا آج سے اطلاق ہو رہا ہے ۔ اس سلسلہ میں مرکزی
دلوں پہ دیجئے دستک پھر محبت کیگھروں سے لوگ نکلتے نہیں صدا کے بغیر تہذیب و تمدن کا شہر حیدرآباد ان دنوں قتل گاہ کی تصویر پیش کر رہا ہے
نہ جانے گردشِ دوراں نے کس منزل پہ پہنچایاکہ اقلیتی خلوص میں اب کمی سی ہوتی جاتی ہےگذشتہ ایک دہے سے زیادہ عرصہ میں ہندوستان میں اقلیتوں کی صورتحال قدرے
آپ اپنی ہوس میں جب ارزاں ہواوقت کی آنکھ سے گرگیا آدمیملک کی نو تشکیل شدہ پارلیمنٹ میں عوامی مسائل پر مباحث کرنے اور غور و خوض کے بعد فیصلے
جذبۂ جنوں اپنا آج رنگ لایا ہےمنزلوں تک آپہنچے عزم کے سہاروں پر کانگریس لیڈر راہول گاندھی لوک سبھا میں اپوزیشن کے قائد ہونگے ۔ کانگریس نے ان کو یہ
کوششِ مسلسل اب رنگ پر ہے آئی سیرات کے اندھیروں میں صبحٔ نو ہے چھائی سیملک کی اٹھارہویں پارلیمنٹ تشکیل پا گئی ہے ۔ نومنتخب ارکان نے حلف بھی لے
معلوم نہیںپھر ہوں کہ نہ ہوں اک بزم میں ہم اور وہ یکجااے گردشِ دوراں تجھ سے ذرا دامن ہے بچانا آج کی شبملک میں بدلے ہوئے سیاسی منظر نامہ
بے قابو ہی رہتے یہاں عمر کٹ گئیجینا ہے تو جینے کے آئین بدل ڈالوملک کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش میں لا اینڈ آرڈر ہمیشہ سے ایک بڑا مسئلہ
خود اپنے آپ پر نہیں کوئی اختیار مجھےزمانہ پھر بھی سمجھتا ہے برسر اقتدار مجھےمرکز میں وزیر اعظم نریندرمودی نے تیسری میعاد کیلئے عنان اقتدار سنبھال لیا ہے ۔ وہ
کرم کی آنکھ نہیں دیکھتی لباسوں کوخلوصِ نیت سائل تلاش کرتی ہےقیام تلنگانہ سے لگاتار ایک دہے تک برسر اقتدار رہنے کے بعد ریاست میں بی آر ایس اب اپنے
چلتی رہی ہیں وقت کی کچھ ایسی آندھیاںکوئی چراغ ہم کو جلانے نہیں دیااب یہ بات واضح ہوگئی ہے کہ NEET امتحان کے پرچہ جات کا بھی افشاء ہو گیا
قدر اب تک تری تاریخ نے جانی ہی نہیںتجھ میں شعلے بھی ہیں بس اشک فشانی ہی نہیںہندوستان میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین ہمیشہ سے شکوک و شبہات کے گھیرے میں
ہزار برق گرے لاکھ آندھیاں اٹھیںوہ پھول کھل کے رہیں گے جو کھلنے والے ہیںکانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا بالآخر انتخابی سفر کا آغاز کرنے والی ہیں۔ اس سلسلہ
شکریہ اے عید تیرے آنے کا ،بخت جاگاغریب خانے کاہمیں حاصل سعادت توحید ہوئی ، عید سے پہلے میری عید ہوئیآج عید الاضحی ہے ۔ اقطائے عالم کے مسلمان مناسک
ہائے رے انسان کی مجبوریاںپاس رہ کر بھی ہے کتنی دوریاںمیڈیا میں ان دنوں آر ایس ایس اور بی جے پی کے مابین دوریوں اور اختلافات کے تذکرے چل رہے
وہ حادثے بھی دہر میں ہم پر گزر گئےجینے کی آرزو میں کئی بار مرگئےگجرات کو ہندوستان میں ہندوتوا کی امتحان گاہ قرار دیا جاتا رہا ہے ۔ یہ وہی
سلام تیری مروت کو مہربانی کوملا اک نیا سلسلہ کہانی کوانتخابی عمل کی گہما گہمی ختم ہوچکی ہے اور ملک میں نظم و نسق کو ایک بار پھر سے موثر