سیاسی مخالفت کے گرتے معیارات
شرم آتی ہے کہ دشمن کسے سمجھیں محسنؔدشمنی کے بھی تو معیار ہوا کرتے ہیںہندوستانی سیاست کی یہ روایت رہی ہے کہ اس میں نظریات اور پالیسیوں کی بنیاد پر
شرم آتی ہے کہ دشمن کسے سمجھیں محسنؔدشمنی کے بھی تو معیار ہوا کرتے ہیںہندوستانی سیاست کی یہ روایت رہی ہے کہ اس میں نظریات اور پالیسیوں کی بنیاد پر
ہر ایک قدم پہ کئی راستے بدلتا ہےوہ کون ہے جو میرے ساتھ ساتھ چلتا ہےبھارت راشٹرا سمیتی نے آئندہ اسمبلی انتخابات کیلئے اپنے انتخابی منشور کی اجرائی عمل میں
پانچ ریاستوں راجستھان ‘ مدھیہ پردیش ‘ چھتیس گڑھ ‘ تلنگانہ اور منی پور میں انتخابی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں۔ امیدواروں کا انتخاب عمل میںآ رہا ہے ۔ انتخابی مہم
وہ قوم ہی کرتی ہے دنیا کی نگہبانیمیدانِ جنگ میں جو قوم نکلتی ہےفلسطین کا مسئلہ دنیا کے حساس ترین مسائل میں سے ایک ہے ۔ اس مسئلہ کی یکسوئی
وہ عالم زندگی کا ہے سکونِ دل نہیں ہوتاکوئی بھی درد میں اپنے کبھی شامل نہیں ہوتااسمبلی انتخابات اور مسلمانملک کی پانچ ریاستوں میں انتخابی عمل ہر گذرتے دن کے
بھولے سے کوئی حال مرا پوچھتا نہیںدنیا میں میرا کوئی خدا کے سوا نہیںفلسطین پر دنیا کا دوغلا پندنیا کے سب سے قدیم اور سلگتے ہوئے مسائل میں فلسطین کا
چمن میں آمد فصل بہار ہے شایدجنوں نواز پھریرا دکھائی دیتا ہےاسمبلی انتخابات کا اعلانتمام تر تیاریوں کی تکمیل کے بعد بالآخر الیکشن کمیشن نے ملک کی پانچ ریاستوں میں
بیج نفرت کے کیوں بو رہا ہےدیش میں دیکھ کیا ہورہا ہےملک کی پانچ ریاستوں میں انتخابی موسم عروج پر پہونچنے لگا ہے ۔ اس کے علاوہ سارے ملک میں
خدائے برتر تیری زمیں پر زمیں کی خاطر یہ جنگ کیوں ہےہر ایک فتح و ظفر کے دامن پہ خونِ انساں کا رنگ کیوں ہےفلسطین ۔ اسرائیل تصادماسرائیل میں ہفتے
کانگریس اور بی جے پی میں سیاسی جنگ اور ٹکراؤ کی کیفیت نئی نہیں ہے ۔ دونوں کی سیاست ایک دوسرے کے خلاف ہی گردش کرتی ہے ۔ بی جے
تاریکیاں کچھ اور بھیانک سی ہوگئیںاے درد ہجر تُو ہی بتا کتنی رات ہےہر مسئلہ کو ایک مخصوص نظریہ سے ملک کے عوام کے سامنے پیش کرنے میں مہارت رکھنے
رشتے ہیں معتبر نہ ہی کردار معتبردور جدید میں کہاں اقدار معتبرجنوبی ریاست کرناٹک میں ہوئے اسمبلی انتخابات کے بعد بی جے پی کی رہنما تنظیم آر ایس ایس نے
چھٹ چکی شب کی سیاہی مسکرائی صبحِ نواک نئی دنیا بسانے کا مقام آہی گیابہار ملک کی وہ اولین ریاست بن گئی ہے جہاں ذات پات کی بنیاد پر سروے
اب عوام سمجھتے ہیں اقتدار کا مطلباب یہ چل نہیں سکتے آپ کے اشاروں پرملک کی پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کیلئے اب آئندہ چند دنوںمیںاعلامیہ جاری ہونے کی امید
کیا بھیانک آج تیرے خواب کی تعبیر ہےہر طرف انسانیت کی خونچکاں تصویر ہےویسے تو ملک کی پانچ ریاستوں میں جہاں اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں سیاسی ماحول مسلسل گرم
راجستھان کا کوٹہ شہر ملک میں تعلیمی مرکز کے طور پر شہرت رکھتا ہے ۔ ہندوستان کے کونے کونے سے بلکہ بسا اوقات دنیا کے دوسرے ممالک سے بھی کئی
ملک کی پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کا وقت قریب آتا جا رہا ہے ۔ آئندہ دنوں میں کسی بھی وقت الیکشن کمیشن کی جانب سے اعلامیہ جاری ہوسکتا ہے
موج و طوفاں و تلاطم کی نگہبانی میںاپنی ٹوٹی ہوئی کشتی مجھے لے جانی ہےشیوراج سنگھ چوہان بھی حاشیہ پر ؟ملک کی ہندی بولنے والی ریاست مدھیہ پردیش کے اسمبلی
جس عوام نے تم کو اقتدار بخشا ہےہوگئی نظر اُن سے آج کیوں پرائی سیملک کی سیاست میں نفرت کو ایک خاص مقام حاصل ہوگیا ہے ۔ عوام کو جو
جیسے ہی ملک کی پارلیمنٹ میں خواتین تحفظات کا بل منظور کرلیا گیا یہ قیاس آرائیاں شروع ہوگئی ہیں کہ ملک میں اب مردم شماری کی جائے گی اور پھر