اداریہ

ذہنی پراگندگی کی انتہاء

گذشتہ چند برسوںمیںہندوستان کے ماحول کو انتہاء درجہ تک پراگندہ کردیا گیا ہے ۔ جو ملک کبھی محبت و اخوت اور بھائی چارہ کی مثال کہلاتا تھا اور ساری دنیا

کرناٹک کا حجاب تنازعہ

کرناٹک میںحجاب تنازعہ شدت اختیار کرگیا ہے ۔ ریاست میں حجاب کے تنازعہ کو استعمال کرتے ہوئے فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو متاثر کرنے کی سازشیں شروع ہوگئی ہیں۔ انتخابی

سوشل میڈیا کو ہراسانی

دل جل رہا ہے چھاؤں میں دیوار یار کیتصویر کھینچ لو ستمِ روزگار کی!سوشل میڈیا کو ہراسانیسپریم کورٹ نے آج تریپورہ حکومت کی سرزنش کرتے ہوئے زبانی الزام عائد کیا

انتخابات کا موسم اور ٹی وی مباحث

ملک کی پانچ ریاستوں میں انتخابات کا عمل شدت اختیار کرچکا ہے۔ خاص طور پر اترپردیش میں مہم بہت شدت اختیار کرچکی ہے۔ تمام سیاسی جماعتیں عوام کی تائید حاصل

پنجاب میں کانگریس اور سدھو

ہوئے تم دوست جس کےدُشمن اُسکا آسماں کیوں ہوملک کی سب سے قدیم جماعت کانگریس کیلئے داخلی اختلافات کوئی نئی بات نہیں ہے۔ پارٹی کو اکثر و بیشتر ملک کی

سماج میں ذات پات کی لعنت

کہاں ہیں، کہاں ہیں محافظ خودی کےجنہیں ناز ہے ہند پر وہ کہاں ہیںہندوستان ایک ہمہ جہتی ملک ہے، یہاں کئی مذاہب کے ماننے والے رہتے بستے ہیں، سینکڑوں زبانیں

کرناٹک ‘ ہندوتوا کی نئی تجربہ گاہ ؟

وہ تازہ دم ہیں نئے شعبدے دکھاتے ہوئےعوام تھکنے لگے ہیں تالیاں بجاتے ہوئےبی جے پی کو جنوبی ہند میںصرف کرناٹک میںداخلہ حاصل ہوا ہے اور وہاں بھی بی جے

کے سی آر کے قومی عزائم

چیف منسٹر تلنگانہ کے چندر شیکھر راؤ نے بی جے پی سے اختلافات اور الزام تراشیوں کے دوران اب اپنے قومی عزائم کا اعلان کردیا ہے ۔ انہوں نے کہا

بجٹ میں عام آدمی کیلئے کچھ نہیں

تمہیں چشم مخمور پہ ناز کیوں ہےیہ خواب بہاراں تو ہم دیکھتے ہیںمرکز کی نریندر مودی حکومت نے آج پارلیمنٹ میں اپنا بجٹ پیش کردیا ۔ وزیر فینانس نرملا سیتارامن

مرکزی بجٹ اور عوامی توقعات

جب توقع ہی اٹھ گئی غالبؔکیوں کسی کا گلہ کرے کوئیمرکزی وزیر فینانس نرملا سیتارامن کل منگل یکم فبروری کو پارلیمنٹ میںعام بجٹ پیش کرنے والی ہیں۔ یہ بجٹ ایسے

اترپردیش میں بی جے پی کی بوکھلاہٹ

نہ پوچھ گچھ تھی کسی کی وہاں نہ آؤ بھگتتمہاری بزم میں کل اہتمام کس کا تھااترپردیش میں انتخابی عمل تیز ہوتا جا رہا ہے ۔ سیاسی سرگرمیوں اور انتخابی

حامد انصاری کی تشویش اور مرکز

سابق نائب صدر جمہوریہ ہند جناب حامد انصاری نے ملک میں پیش آنے والے واقعات پر جو تشویش ظاہر کی ہے اس پر مختلف گوشوں سے مختلف رد عمل ظاہر

ٹیپو سلطان کے نام پر پھر تنازعہ

نظر نظر سے کھیلتا ہوا چلے جو راہ میںتم ایسے پیکر شباب سے شباب چھین لوبی جے پی کی جانب سے مسلمانوں اور مسلم ناموں کے خلاف مہم کا کوئی

کرناٹک چیف منسٹرکی تبدیلی کے آثار

چند برسوں تک ملک کی بیشتر ریاستوں میں برسر اقتدار رہنے والی بی جے پی کیلئے ایسا لگتا ہے کہ حالات بتدریج بدلنے لگے ہیںاورمختلف ریاستوںمیںاس کیلئے مشکلات پیدا ہو

بی جے پی کو 2024 میں شکست ممکن

ملک بھر میں سیاسی حکمت عملی کے ماہر سمجھے جانے والے پرشانت کشور نے یہ واضح کیا ہے کہ 2024 میں بی جے پی کو شکست دی جاسکتی ہے تاہم

چندر شیکھر راؤ کے جارحانہ تیور

ہر ستم تیرا گوارا تھا محبت میں مگرغم تو اس کا ہے کرم نے مجھے برباد کیاچیف منسٹر تلنگانہ کے چندر شیکھر راو ایسا لگتا ہے کہ حضور آباد ضمنی

آدتیہ ناتھ کی بوکھلاہٹ و متعصب تبصرے

اترپردیش کے چیف منسٹر آدتیہ ناتھ اپنی انتہاء درجہ کی متعصب ذہنیت اور فرقہ وارانہ سوچ کیلئے شہرت رکھتے ہیں۔ ان کی سوچ صرف مخالف مسلم اقدامات اور تبصروں کے

اکھیلیش کا انتخاب لڑنا

وہی کارواں، وہی راستے، وہی زندگی، وہی مرحلےمگر اپنے اپنے مقام پر کبھی تم نہیں کبھی ہم نہیںسماجوادی پارٹی سربراہ اکھیلیش یادو بھی اس بار اترپردیش اسمبلی انتخاب لڑنے والے

پرینکا گاندھی اور انتخابی سیاست

وفا کریں گے، نباہیں گے، بات مانیں گےتمھیں بھی یاد ہے کچھ یہ کلام کس کا تھاملک کی سب سے بڑی اور سیاسی اعتبار سے انتہائی اہمیت کی حامل ریاست