فلسطین ‘ دو قومی حل پر پیشرفت ضروری
ہم تو رات کا مطلب سمجھیں خواب، ستارے، چاند، چراغآگے کا احوال وہ جانے جس نے رات گذاری ہوفلسطین میں آج جو صورتحال ہے وہ انتہائی تباہ کن ہے اور
ہم تو رات کا مطلب سمجھیں خواب، ستارے، چاند، چراغآگے کا احوال وہ جانے جس نے رات گذاری ہوفلسطین میں آج جو صورتحال ہے وہ انتہائی تباہ کن ہے اور
سازش ہے دشمنوں کی نئی بات کچھ نہیںپوشیدہ کچھ ملے ہیں جو خنجر یہاں وہاںوزیر اعظم نریندر مودی ویسے تو ہر مسئلہ پر خوب تشہیر کو ترجیح دیتے ہیں۔ پی
دُنیا کے خزانے تو ہی بتا وہ کون تھے جن کے ساتھ گئےاپنی تو نظر میں چھوٹے بڑے سب لوگ ہی خالی ہاتھ گئےصدر امریکہ ڈونالڈ ٹرمپ نے ایک نیا
میں شہرِ یارِ وقت کے کب تک سہوں عذابیا رب یہیں کہیں مجھے روزِ جزا تو دےپاکستان اور سعودی عرب کی جانب سے باہمی دفاعی معاہدہ کو قطعیت دیدی گئی
لوگ جو زد میں مصائب کے سدا ہوتے ہیںزیست کے در کچھ انہیں لوگوں پہ وا ہوتے ہیںقائد اپوزیشن راہول گاندھی نے آج ایک بار پھر الیکشن کمیشن کو نشانہ
ویسے تو جس وقت سے مرکز میں نریندر مودی کی حکومت قائم ہوئی ہے اسی وقت سے ملک بھر میں مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے اور مسلم دشمنی کی انتہاء
مانوس ہو چلا تھا تسلی سے حالِ دلپھر تو نے یاد آکے بدستور کردیاسپریم کورٹ نے مرکزی حکومت کے متنازعہ وقف ترمیمی قانون پر عبوری فیصلہ سنادیا ہے ۔ حالانکہ
تندیٔ باد مخالف سے نہ گھبرا اے عقابیہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لئےسیاسی اعتبار سے اہمیت کی حامل ریاست بہار میں انتخابات کا بگل اب کسی بھی
برق نے گرکے نشیمن پہ کرم فرمایاورنہ ممکن نہ تھا گلشن میں اُجالا ہوناسیاست ایک ایسا شعبہ ہے جس میں کسی کو بھی تنقیدوں اور تعریفوں دونوں ہی کا سامنا
راستے اپنے بدلنے سے نہیں کچھ حاصلاے مسافر تجھے رہبر کو بدلنا ہوگاملک کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں نسلی تشدد پھوٹ پڑے دو سال سے زائد کا عرصہ
کبھی اے حقیقت منتظر نظر آ لباسِ مجاز میںکہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں تیری جبینِ نیاز میںاسرائیل جس عزم اور منصوبے پر کئی دہوں سے عمل کر رہا تھا
یہ سرمئی سے اجالے یہ صبح کا تارااسی تلاش میں گم داستان حیات کی ہےپڑوسی ملک نیپال کی جو صورتحال ہے وہ انتہائی دھماکو کہی جاسکتی ہے ۔ جس طرح
صدر امریکہ ڈونالڈ ٹرمپ ہندوستان اور چین کے خلاف تجارتی شرحیں عائد کرنے اور پھر بات چیت کا راستہ اختیار کرنے کے معاملے میں دوہرے معیارات اختیار کرتے جا رہے
خواب، امید، تمنائیں، تعلق، رشتےجان لے لیتے ہیں آخر یہ سہارے سارےملک کے نئے نائب صدر جمہوریہ کا انتخاب آج عمل میں آئے گا ۔ سابق نائب صدر مسٹر جگدیپ
زندگانی میں مسرت کی تمنا گویاوہ دعا ہے جو بھٹکتی ہے اثر سے پہلےملک میں نئے نائب صدر جہموریہ کا کل انتخاب عمل میں آنے والا ہے ۔ برسر اقتدار
جانتا ہوں کہ محبت کا خطا وار ہوں میںسوچتا ہوں ابھی الزام ہیں دل پر کتنےملک بھر میں دیکھا جا رہا ہے کہ مختلف مواقع پر کسی ریاست یا شہر
وفا کے راستے پر چلنے والے سوچ لے اتنابہت ممکن ہے گردن تک تیری خود بڑھ کے دارآئےبہار میں اسمبلی انتخابات کا وقت اب بہت قریب آچلا ہے ۔ ووٹر
بہار کا سیاسی ماحول کئی مہینوں سے گرم ہوگیا ہے ۔ تمام جماعتیں اپنے اپنے طور پر انتخابی سرگرمیوں کا آغاز کرچکی ہیں۔ کئی جماعتیں نئے اتحاد بنانے کی کوشش
یہ زندگی ظلم بھی ہم پر سزا بھی ہےلگتا ہے اپنے ساتھ کوئی بددعا بھی ہےتوقعات کے عین مطابق وزیر اعظم نریندر مودی نے بہار کے اسمبلی انتخابات میں خود
کچھ ظلم و ستم سہنے کی عادت بھی ہے ہم کوکچھ یہ ہے کہ دربار میں سنوائی بھی کم ہےجس طرح کی توقعات کی جا رہی تھیں کہ ووٹ چوری