اومی کرون سے پہلی موت ‘ چوکسی ضروری
آخرِ شب کے ڈوبتے تاروہم بھی کروٹ بدلنے والے ہیںاومی کرون سے پہلی موت ‘ چوکسی ضروریاب اومی کرون نے بھی انسانی جانوں کو تلف کرنا شروع کردیا ہے ۔
آخرِ شب کے ڈوبتے تاروہم بھی کروٹ بدلنے والے ہیںاومی کرون سے پہلی موت ‘ چوکسی ضروریاب اومی کرون نے بھی انسانی جانوں کو تلف کرنا شروع کردیا ہے ۔
ملک کی سب سے بڑی اور سیاسی اعتبار سے انتہائی اہمیت کی حامل ریاست اترپردیش میں اب اسمبلی انتخابات کیلئے محض دو ماہ کا وقت شائد رہ گیا ہے ۔
مرکزی حکومت کی جانب سے ملک میں لڑکیوں کی تعلیم پر خاص توجہ دینے کا اعلان کرتے ہوئے ایک بڑی اسکیم بیٹی بچاؤ ۔ بیٹی پڑھاؤ شروع کی گئی تھی
ہندوستان کی تاریخ کا ایک طویل ترین احتجاج بالآخر ہفتہ 11 ڈسمبر کو ختم ہوجائیگا ۔ متحدہ کسان مورچہ نے آج اعلان کیا کہ وہ ہفتہ کو اپنا احتجاج ختم
ملک کے پہلے چیف آف ڈیفنس اسٹاف ( سی ڈی ایس ) ‘ ان کی اہلیہ اور کچھ دوسرے افراد کو لیجانے والا ایک ہیلی کاپٹر آج حادثہ کا شکار
وہ تازہ دم ہیں نئے شعبدے دکھاتے ہوئےعوام تھکنے لگے تالیاں بجاتے ہوئےاترپردیش کے انتخابات سارے ملک کیلئے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ۔ ہر سیاسی جماعت اسے اپنے سیاسی
زندگی ہے وہ کشمکش جس میںخود سے ہارے تو سب سے ہار گئےملک کی شمال مشرقی ریاست ناگالینڈ میں ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا ۔ اس میں 13 عام
عام آدمی پارٹی کے پنجاب یونٹ صدر اور رکن پارلیمنٹ بھگونت مان نے آج ایک انکشاف کیا کہ انہیں بی جے پی میں شمولیت اختیار کرنے کیلئے لالچ دی گئی
کیا کیا ترے خیال میں تھیں بے خیالیاںہم کو ترے خیال سے فرصت نہ ہوسکیکسانوں کیلئے مرکز کی پہلمرکزی حکومت نے شائد پہلی بار کسانوں کے تعلق سے سنجیدگی کا
زمیں روئی ہمارے حال پر اور آسماں رویاہماری بیکسی کو دیکھ کر سارا جہاں رویاایک ایسے وقت میں جبکہ ساری دنیا بتدریج معمول کی سمت بڑھ رہی تھی اور حالات
ایک ایسے وقت جبکہ ملک بھر میں ضرورت محسوس کی جا رہی ہے کہ بی جے پی سے سیاسی طور پر مقابلہ کرنے کیلئے اپوزیشن جماعتوں میں اتحاد و اتفاق
بے نیازی کو اپنی خو نہ بنایہ ادا بھی کسی کو پیاری ہے؟ہندوستانی جمہوریت میں پارلیمنٹ کو انتہائی اہمیت دی جاتی ہے ۔ پارلیمنٹ کو جمہوریت کا مندر بھی کہا
شکوہ خزاں سے ہے نہ شکایت بہار سےترتیب گلستاں ہے اسی انتشار سےہندوستان میں مرکزی و ریاستی حکومتوں کی جانب سے ترقی اور عوام کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے
خود میرے آنسوؤں کا وہ طوفان ہی سہیپھولوں پہ میں نے دیکھی ہے شبنم کبھی کبھییو پی انتخابات ‘ مسائل سے بھٹکانے کی کوششاترپردیش انتخابات کیلئے عملا تیاریاں شروع ہوچکی
کورونا وائرس کا نیا خطرہ دنیا پر منڈلانے لگا ہے اور کہا یہ جا رہا ہے کہ جو نئی شکل کا وائرس عام ہوتا جا رہا ہے وہ سابقہ تمام
قدم قدم پہ لیا اِنتقام دُنیا نےتجھی کو جیسے گلے سے لگائے پھرتے ہیںمغربی بنگال کے اسمبلی انتخابات میں شاندار کامیابی کے بعد ایسا لگتا ہے کہ ترنمول کانگریس کے
مرکزی کابینہ نے آج اپنے اجلاس میں تین متنازعہ زرعی قوانین کی تنسیخ کو منظوری دیتے ہوئے اہم پیشرفت کی ہے ۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے قوانین
خود تمہیں چاک گریباں کا شعور آجائے گا!تم وہاں تک آ تو جائو ہم جہاں تک آگئےپنجاب انتخابات اور عام آدمی پارٹیملک کی پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات ہونے والے
کنارہ نہیں کوئی دریا دلی کایہ فیض سخاوت کوئی ہم سے پوچھےاشوک گہلوٹ کابینہ میں توسیعراجستھان میں اشوک گہلوٹ کی کابینہ میں بالآخر توسیع کردی گئی اور کہا جا رہا
مرکز کی نریندر مودی حکومت نے کسانوں کے ایک اہم مطالبہ کو تسلیم کرتے ہوئے تین متنازعہ زرعی قوانین کی تنسیخ کا اعلان کردیا ہے تاہم کسان اب بھی اپنا