اب سونو سود بھی نشانہ پر ؟
ہندوستان بھر میں جب لاک ڈاون چل رہا تھا اور ملک کے عوا م کی ایک کثیر تعداد مسائل کا شکار تھی اور پریشان تھی ۔ کئی لوگوں کو اپنے
ہندوستان بھر میں جب لاک ڈاون چل رہا تھا اور ملک کے عوا م کی ایک کثیر تعداد مسائل کا شکار تھی اور پریشان تھی ۔ کئی لوگوں کو اپنے
بی جے پی کے ذمہ دار قائدین جو دستوری عہدوں پر فائز ہیں وہ بھی اب کھلے عام فرقہ واریت کا مظاہرہ کرنے میںایک دوسرے پر سبقت لیجانے کی کوشش
دیوانگیٔ شوق کے ساماں ہیں نظر میںہیں آپ مرے ساتھ ، مگر دل ہے کہیں اورپیگاسیس پر مرکز کا ٹال مٹولپیگاسیس جاسوسی مسئلہ پر مرکزی حکومت ملک کی سب سے
بی جے پی کی ریاستی حکومتوں کیلئے ایسا لگتا ہے کہ ترقیاتی دعووں کو درست ثابت کرنے کیلئے جھوٹ کا سہارا لینا پڑ رہا ہے اور اس پر دھڑلے سے
جہان آرزو آواز ہی آواز ہوتا ہےبڑی مشکل سے احساس شکستِ ساز ہوتا ہےچیف منسٹر گجرات بھی مستعفیاب چیف منسٹر گجرات وجئے روپانی بھی مستعفی ہوگئے ہیں۔ گذشتہ تقریبا چھ
ہمیں تو رونقِ زنداں بنادیا تم نےچمن میں صبحِ بہاراں کی بات کون کرےحیدرآباد میں وبائی امراضویسے تو گذشتہ دو سال سے سارے ملک میں لوگ کورونا وائرس کی وجہ
ملک بھر کی مختلف ریاستوں میں تعلیمی اداروں کی کشادگی کا بتدریج آغاز ہو رہا ہے ۔ کئی ریاستوں میں اسکولس اور کالجس کو کھول دیا گیا ہے ۔ فزیکل
ہندوستان ایک جمہوری ملک ہے اور ہماری جمہوریت کو دنیا بھر میں ایک منفرد اور مثالی شناخت حاصل ہے ۔جمہوریت کو استحکام بخشنے میںہندوستان ہمیشہ ہی سب سے آگے رہا
بلند و پست کا ہے فرق اپنی نظروں میںزمیں زمیں ہے اسے آسماں نہیں کہتےموہن بھاگوت ‘ ہندوتوا اور مسلمانآر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت ایسا لگتا ہے کہ
سوچتا ہوں کہ بہاروں کا وہ مسکن تو نہیںایک گوشہ تھا گلستاں میں جو ویراں ہی رہاخواندگی کیلئے ملک بھر میں اول مقام رکھنے والی ریاست کیرالا میں کورونا وائرس
بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ ورون گاندھی حالیہ عرصہ میں حکومت کے موقف کے خلاف بیانات دینے لگے ہیں۔ ورون وقفہ وقفہ سے اپنی بیان بازیوں کی وجہ سے
سیر چمن کو آپ نہ جائیں خزاں کے ساتھصحنِ چمن میں ہوتا ہے ماتم کبھی کبھیہجومی تشدد کے خلاف بنگال کا قانونہندوستان کی مختلف ریاستوں کے کئی شہروں میں گذشتہ
حالیہ چند برسوں میں ہندوستان میں کسی اور شعبہ میں کوئی تبدیلی آئی ہو یا نہ آئی ہو لیکن یہ حقیقت ہے کہ میڈیا میں بہت بڑی تبدیلی آگئی ہے
مرکزی حکومت کیلئے سوائے آر ایس ایس کے ایجنڈہ کے کسی بھی نظریہ کو قبول کرنا مشکل نظر آتا جا رہا ہے ۔ ملک کی تقریبا تمام جامعات اور یونیورسٹیز
ملک بھر میں پکوان گیس کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا ہے ۔ ویسے تو گذشتہ سات برسوں میں پکوان گیس اور پٹرولیم اشیا کی قیمتوں میں
ساتھ جب دے نہ سکی اپنی شکستہ پائیایک منزل سے چلے دوسری منزل سے ملےمغربی بنگال میںایسا لگتا ہے کہ بی جے پی کی سبھی تدبیریںالٹی پڑ رہی ہیں۔ بی
جانتا ہوں کہ محبت کا خطا وار ہوں میںسوچتا ہوں ابھی الزام ہیں دل پر کتنےچیف منسٹر بہار و صدر جنتادل یونائیٹیڈ نتیش کمار کے سیاسی عزائم ایسا لگتا ہے
میری حیاتِ شوق نہ جانے کدھر گئیتم کیا گئے کہ رونق شام و سحر گئیملک میں اب تو شائد ہی کوئی دن ایسا گذر رہا ہے جب فرقہ وارانہ جنون
کوششِ درد کارگر نہ ہوئیدل بھر آیا پر آنکھ تر نہ ہوئیبی جے پی حکومتیں ایسا لگتا ہے کہ اقتدار کے نشہ میں دھت ہیں اور کسی بھی مخالفت کو
دعا کو ہاتھ جب میں نے اٹھایاکسی نے دور سے مجھ کو بلایاپنجاب میں کانگریس کا بحران ایسا لگتا ہے کہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے ۔ ریاست