ورون گاندھی کے اختلافی بیانات
بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ ورون گاندھی حالیہ عرصہ میں حکومت کے موقف کے خلاف بیانات دینے لگے ہیں۔ ورون وقفہ وقفہ سے اپنی بیان بازیوں کی وجہ سے
بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ ورون گاندھی حالیہ عرصہ میں حکومت کے موقف کے خلاف بیانات دینے لگے ہیں۔ ورون وقفہ وقفہ سے اپنی بیان بازیوں کی وجہ سے
سیر چمن کو آپ نہ جائیں خزاں کے ساتھصحنِ چمن میں ہوتا ہے ماتم کبھی کبھیہجومی تشدد کے خلاف بنگال کا قانونہندوستان کی مختلف ریاستوں کے کئی شہروں میں گذشتہ
حالیہ چند برسوں میں ہندوستان میں کسی اور شعبہ میں کوئی تبدیلی آئی ہو یا نہ آئی ہو لیکن یہ حقیقت ہے کہ میڈیا میں بہت بڑی تبدیلی آگئی ہے
مرکزی حکومت کیلئے سوائے آر ایس ایس کے ایجنڈہ کے کسی بھی نظریہ کو قبول کرنا مشکل نظر آتا جا رہا ہے ۔ ملک کی تقریبا تمام جامعات اور یونیورسٹیز
ملک بھر میں پکوان گیس کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا ہے ۔ ویسے تو گذشتہ سات برسوں میں پکوان گیس اور پٹرولیم اشیا کی قیمتوں میں
ساتھ جب دے نہ سکی اپنی شکستہ پائیایک منزل سے چلے دوسری منزل سے ملےمغربی بنگال میںایسا لگتا ہے کہ بی جے پی کی سبھی تدبیریںالٹی پڑ رہی ہیں۔ بی
جانتا ہوں کہ محبت کا خطا وار ہوں میںسوچتا ہوں ابھی الزام ہیں دل پر کتنےچیف منسٹر بہار و صدر جنتادل یونائیٹیڈ نتیش کمار کے سیاسی عزائم ایسا لگتا ہے
میری حیاتِ شوق نہ جانے کدھر گئیتم کیا گئے کہ رونق شام و سحر گئیملک میں اب تو شائد ہی کوئی دن ایسا گذر رہا ہے جب فرقہ وارانہ جنون
کوششِ درد کارگر نہ ہوئیدل بھر آیا پر آنکھ تر نہ ہوئیبی جے پی حکومتیں ایسا لگتا ہے کہ اقتدار کے نشہ میں دھت ہیں اور کسی بھی مخالفت کو
دعا کو ہاتھ جب میں نے اٹھایاکسی نے دور سے مجھ کو بلایاپنجاب میں کانگریس کا بحران ایسا لگتا ہے کہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے ۔ ریاست
احباب کی بلندی اخلاق دیکھ کردشمن بھی ہوگیا ہے پشیمان کبھی کبھیموجودہ مرکزی حکومت میں ایسا لگتا ہے کہ وزراء اقتدار کے نشہ میںجمہوری اور سماجی زندگی کے اقدار اور
ذرا بزمِ عشرت سے باہر تو آؤتمہیں بھی دکھائیں جو ہم دیکھتے ہیںمرکزی حکومت کی جانب سے مسلسل قومی اثاثہ جات کی فروخت کی جا رہی ہے ۔ حکومت نت
ظلمت شب میں ہمیں تھے روشنی کے مدعیآتشِ غم سے ہمیں شعلہ بجاں ہونا ہی تھاملک بھر میں ایسا لگتا ہے کہ ایک منظم منصوبہ کے تحت فرقہ واریت کے
سوکھتی جاتی ہیں آنکھیں ڈوبتے جاتے ہیں دلتیری محفل میں بدل جاتا ہے طوفانوں کا رُخحکومت تلنگانہ کی جانب سے ساری ریاست میں ٹیکہ اندازی پر توجہ کے ساتھ خصوصی
میں اپنے سرکو کہاں جاکے اور رکھ آؤںمجھے تو حلقۂ احباب سے گذرنا ہےکانگریس کی عبوری صدر سونیا گاندھی نے اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد کیلئے کوششوں کا آغاز کردیا ہے
افغانستان کی صورتحال پر آج ساری دنیا کی نظر ہے ۔ خاص طور پر سارے جنوبی ایشیا کے حالات افغانستان کی صورتحال کی وجہ سے متاثر ہوسکتے ہیں۔ علاقہ کا
دارالحکومت دہلی میںمثالی کارکردگی سے عوام کی مسلسل تائید حاصل کرنے والی اروند کجریوال کی عام آدمی پارٹی اب اپنے حلقہ اثر کو وسعت دینے کا منصوبہ رکھتی ہے ۔
افغانستان میں حالات انتہائی گہما گہمی والے اور تشویشناک ہوگئے ہیں۔ طالبان نے عملا سارے ملک پر کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔ افغانستان حکومت کا وجود ختم ہوچکا ہے ۔ صدارتی
دور تک نقش کفِ پا جو نظر آتے ہیںکس مسافر سے ہوئی دوری منزل رسواہندوستان میں حالیہ عرصہ میں جتنے بھی قوانین تیار ہوئے ہیں تقریبا تمام قوانین پارلیمنٹ کے
دل کے بدلے اب غم دل ساتھ ہےیہ سہولت ہے کہ مشکل ساتھ ہےافغانستان میںصورتحال ایک بار پھر سے انتہائی سنگین اور تشویشناک ہوگئی ہے ۔ جیسے ہی امریکی افواج