ٹاملناڈو حکومت سے عوام کو راحت
ٹاملناڈو میں ایم کے اسٹالن حکومت نے اپنے پہلے ہی بجٹ میں ‘ جو تشکیل حکومت کے چند ماہ کے اندر ہی پیش کیا گیا ہے ‘ عوام کیلئے ایک
ٹاملناڈو میں ایم کے اسٹالن حکومت نے اپنے پہلے ہی بجٹ میں ‘ جو تشکیل حکومت کے چند ماہ کے اندر ہی پیش کیا گیا ہے ‘ عوام کیلئے ایک
جنوں کا کون سا عالم ہے یہ خدا جانےتجھے بھی بھولتے جاتے ہیں تیرے دیوانےملک میں ایک بار پھر فرقہ وارانہ منافرت اورجنون کے ماحول کو ہوا دی جا رہی
ایوان میںمسلسل ہنگامہ آرائی اور احتجاج کے بعد لوک سبھا کے سشن کو آج اچانک ہی ختم کردیا گیا ۔ یہ سشن جمعہ تک چلنا تھا لیکن اس کو اچانک
ویسے تو ہندوستان میں ہر سیاسی جماعت یہ دعوی کرتی ہے کہ وہ سیاست کو جرائم سے پاک رکھنا چاہتی ہے ۔ مجرمین کو سیاست میں داخلہ سے روکا جانا
اپنی اپنی جستجو ہے اپنا اپنا شوق ہےتم ہنسی تک بھی نہ پہونچے ہم فغاں تک آگئےنفرت کی سیاست ‘ پولیس کا دوہرا معیاردارالحکومت دہلی میں جنتر منتر کے مقام
جمہوریت میں انتہائی مقدس سمجھے جانے والے پارلیمنٹ میں گذشتہ دو ہفتوں سے کوئی کارروائی نہیں ہو پا رہی ہے ۔ ایوان میں مسلسل گڑبڑ ‘ ہنگامہ آرائی اور کارروائی
ہے یہ بھی لطیفہ مرا قد ناپنے والےبونے ہیں جو کچھ ریت کے ٹیلوں پر کھڑے ہیںمرکزی حکومت نے کل اچانک ہی کھیلوں کی دنیا کے اعلی ترین ایوارڈ راجیوگاندھی
اب دیکھئے کیا میری محبت کا ہو انجامخود اپنے ہی دشمن سے مِلا آپ کی خاطرایران میں ابراہیم رئیسی نے ملک کی صدارت سنبھال لی ہے ۔ انتخابات میں کامیابی
چراغ کیا سوچ کر بجھے ہیں ستارے ڈوبے ہیں کیا سمجھ کرمیں شامِ غربت میں آنسوؤں کے دئے جلانا بھی جانتا ہوںاب جبکہ اترپردیش اسمبلی انتخابات کیلئے وقت قریب آتا
کرناٹک میں تقریبا ایک ہفتے کے انتظار کے بعد نئی کابینہ کی تشکیل عمل میں لائی گئی ہے ۔ چیف منسٹر بسوا راج بومائی کی کابینہ میں 29 ارکان کو
کس کی نظروں کا سہارا ہے مجھےجس طرف جاتا ہوں قاتل ساتھ ہےکورونا وائرس کی وباء ایسا لگتا ہے کہ ختم ہوتی نظر نہیں آ رہی ہے کیونکہ اب جبکہ
قریب ہے یارو روز محشر چھپے گا کشتوں کا خون کیونکرجو چپ رہے گی زبان خنجر لہو پکارے گا آستیں کاپیگاسیس جاسوسی سافٹ وئیر کے ذریعہ ہندوستان میں اہم شخصیتوں
آکر مری حیات کو رخصت نہ کرسکےاِتنی بھی آپ مجھ پہ عنایت نہ کرسکےسارا ملک جانتا ہے کہ بی جے پی نے اترپردیش اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کا ابھی سے
ان کو صدمہ سا مجھ کو حیرت سیآئینہ بن گئی ہے یکجائیملک بھر میں ایسا لگتا ہے کہ کورونا کی صورتحال ایک بار پھر قابو سے باہر ہوسکتی ہے کیونکہ
کوئی بھی کام نہ آیا دلِ ناکام کے بعدبڑھ گئی اور بھی تکلیف جو آرام کے بعددنیا کو وقفہ وقفہ سے پیش آنے والے وائرس کے خطرات میں کورونا کا
میخانہ اِک سراب ، صنم خانہ اِک طلسمکچھ ان سے اعتبار نظر کے سوا نہ مانگاب یہ تاثر عام ہوتا جا رہا ہے کہ اگر بی جے پی اقتدار والی
تم سے ملی نگاہ تو کوئی خوشی نہیںمجبور ہوگئے تھے کچھ اپنے ہی جی سے ہمچیف منسٹر مغربی بنگا ل ممتا بنرجی نے آج دہلی میں کانگریس صدر سونیا گاندھی
تیرے رنگین تصور کا سہارا لیکرہم خزاں کو بھی بہاروں کا زمانہ سمجھےملک کی پارلیمنٹ کا اجلاس چل رہا ہے ۔ ملک اور عوام کو درپیش انتہائی اہمیت کے حامل
جس زمین کے نیچے آگ کا سمندر ہواس زمین پر کیسے پائیدار ہو تعمیرکرناٹک میں بالآخر بی ایس یدیورپا کو چیف منسٹر کے عہدہ سے استعفیٰ پیش کردینا پڑا ہے
رُخ سے ذرا نقاب اٹھاکر تو دیکھئےمجھ کو مری نظر سے چھپا کر تو دیکھئےپیگاسیس ‘ تحقیقات کیوں نہیں ؟اسرائیلی جاسوسی سافٹ ویر کے ذریعہ ہندوستان میں بھی بے شمار