اداریہ

افغانستان ‘ پائیدار امن ضروری

دل کا ارمان نکالیں گے وہ آکر لیکندل کا ارمان بھی نشتر ہے خدا خیر کرےافغانستان کی صورتحال میں انتہائی غیر یقینی کیفیت پیدا ہوگئی ہے اور وہاں پرتشدد حملوں

پنجاب کانگریس کی نئی اننگز

ایک طویل رسہ کشی کے بعد ایسا لگتا ہے کہ پنجاب کانگریس میں بظاہر اب سب کچھ ٹھیک ٹھاک ہوچکا ہے ۔ پنجاب پردیش کانگریس صدر کی حیثیت سے نوجوت

آکسیجن کی کمی سے اموات کی نفی

سارا ہندوستان بلکہ ساری دنیا جانتی ہے کہ کورونا کی دوسری لہر کے دوران اپریل کے اواخر اور مئی کے اوائل میںآکسیجن کی کمی سے کس طرح سارے ملک میںافرا

عید قربان

بڑی ہی سادہ ورنگیں ہے داستانِ حرمنہایت اسکی حسینؓ ابتداء ہیں اسمٰعیلؑعید قربانآج عید قربان ہے ۔ آج کا دن ہمیں ایک عظیم قربانی کی یاد دلاتا ہے ۔ آج

پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس

گرمی گفتار اعضائے مجالس الاماںیہ بھی ہے اہل سیاست کی نئی بازیگریپارلیمنٹ کے مانسون سشن کا پیر سے آغاز ہونے والا ہے ۔ حسب روایت آج وزیر اعظم نریندر مودی

ایڈورپا کی استعفی کی پیشکش ؟

ایڈورپا کی استعفی کی پیشکش ؟جنوبی ہند میں بی جے پی کی واحد اقتدار والی ریاست کرناٹک میں بی جے پی کیلئے سب کچھ ٹھیک نہیں ہے ۔ پارٹی کی

باغیوں کو راہول گاندھی کا پیام

کانگریس لیڈر نے ناراض اور باغی قائدین کے نام ایک واضح پیام دیتے ہوئے کہا کہ ان کی پارٹی کو بے خوف قائدین کی ضرورت ہے اور جو لوگ ڈر

احتجاج کرنا بغاوت نہیں

ہندوستان میں ان دنوں احتجاج کرنے پر بھی بغاوت کے مقدمات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے ۔ گذشتہ چند برسوں کے دوران ایسے درجنوں مقدمات درج کئے گئے جن میں

مہاراشٹرا اتحاد کا استحکام ضروری

مہاراشٹرا میں مہا وکاس اگھاڑی میں وقفہ وقفہ سے ایسا لگتا ہے کہ کچھ جھٹکے محسوس کئے جاتے ہیں اوربعد میں پھر سب کچھ ٹھیک ہوجاتا ہے یا پھر ٹھیک

تیسری لہر کے اندیشے اور مرکز کے انتباہ

ہے اسی کنج قفس میں مری دنیا آبادکیوں سنائے مجھے رودادِ گلستاں کوئیتیسری لہر کے اندیشے اور مرکز کے انتباہملک کے عوام ابھی کورونا وائرس کی دوسری لہر سے پوری

یو پی‘ حکمرانی ٹھپ

تم نے پیمانِ محبت تو کیا تھا لیکناب تمھیں یاد نہیں تو مجھے شکوہ بھی نہیں اترپردیش میں حالات دگرگوں ہوتے جا رہے ہیں۔ مختلف گوشوں سے اس تعلق سے

کجریوال کے مفت برقی کے وعدے

نئے چراغ لئے شام بیکسی آئیکہ دل بجھا تو ستاروں میں روشنی آئیعام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کجریوال عوام کو مختلف سہولیات اور مراعات فراہم کرنے کے معاملے میں

اترپردیش میں آبادی پر قابو کا قانون

یوں تو رہ حیات بہت تابناک ہےلیکن ذرا نگاہِ فروزاں بھی لے چلواترپردیش میں آبادی پر قابو کا قانوناترپردیش میں آدتیہ ناتھ کی قیادت والی بی جے پی حکومت ایسا

یو پی :اقتدار کیلئے غنڈہ گردی

ہم موت کی حدوں میں بھی نغمہ سرا رہےتم کو دلیلِ عظمتِ انساں کئے ہوئےیو پی :اقتدار کیلئے غنڈہ گردیاترپردیش میں ویسے تو قانون کی دھجیاں اڑانے کے بے شمار

دلیپ کمار ‘ ایک دور کا خاتمہ

ہندوستانی فلمی صنعت کی ایک سب سے قد آور شخصیت محمد یوسف خان ( دلیپ کمار ) اب ہمارے درمیان نہیںرہے ۔ آج صبح ممبئی کے ایک دواخانہ میںانہوں نے

لالو پرساد یادو کی واپسی

راشٹریہ جنتادل کے سربراہ و سابق چیف منسٹر بہار لالو پرساد یادو نے انتہائی کمزور صحت کے ساتھ پیر کو پارٹی ورکرس سے ورچول خطاب کیا ۔ ان کی تقریر

موہن بھاگوت کی میٹھی باتیں

تیری ہمدردی سلامت دل کی بے تابی بخیرموج غم کو بڑھ کے سیل بیکراں ہونا ہی تھاآر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت بھی اب مسلمانوں کو رجھانے کی کوششیں

رافیل معاملت پر فرانسیسی تحقیقات

کانٹے رہِ وفا میں بچھائے تو ہیں مگرکیا کیجئے گا آپ جو یہ راس آگئےفرانس کے ساتھ ہندوستان کی رافیل طیاروں کی خریداری کی جو معاملت ہوئی ہے وہ ایک

یو پی ‘ اپوزیشن کیلئے نوشتۂ دیوار

برہم ہوں بجلیاں کہ ہوائیں خلاف ہوںکچھ بھی ہو اہتمامِ گلستاں کریں گے ہمیو پی ‘ اپوزیشن کیلئے نوشتۂ دیواراترپردیش میں ضلع پنچایت صدور نشین کے انتخابات ہوئے جن میں

تلنگانہ ۔ آندھرا پانی کی جنگ

لذتِ جنگ اور بڑھ جاتیآپ کرتے جو کاوشِ آبدوپڑوسی تلگو ریاستوں تلنگانہ اور آندھرا پردیش کے مابین پانی کے مسئلہ پر کشیدگی پیدا ہوگئی ہے ۔ آندھرا پردیش حکومت کی