ہندوستان

ممبئی میں پٹرول 99 روپئے سے متجاوز

نئی دہلی : پٹرول۔ڈیزل کی قیمتوں میں اس ماہ منگل کے روز 10 ویں مرتبہ اضافہ کیا گیا اور ممبئی میں پٹرول 99 روپے فی لیٹر سے تجاوز کر گیا