ہندوستان

مہاراشٹرا میں اتوار سے رات کا کرفیو

ممبئی : چیف منسٹر ادھو ٹھاکرے کے دفتر نے اعلان کیا کہ کورونا کیسوں میں اضافہ کے پیش نظر اتوار سے مہاراشٹرا میں رات کا کرفیو نافذ کیا جائے گا

پٹرول ، ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

نئی دہلی : بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود دو دن تک گھریلو مارکیٹ میں اس کی قیمتوں میں تخفیف کے بعد پٹرول اور