ہندوستان

اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو نے کہا- کل کے حادثہ کے لئےمعافی مانگیں وزیر اعلیٰ، ورنہ پانچ سال تک کریں گے اسمبلی کا بائیکاٹ

بہار اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو نے اسمبلی میں خصوصی مسلح پولیس اہلکار پاس کرنے کی مخالفت میں ایک بڑا اعلان کیا ہے۔ تیجسوی یادو نے نتیش حکومت کو