اگر ہماری اکثریت گھٹ گئی تو گودھرا جیسا سانحہ دوبارہ پیش آسکتا ہے: کرناٹک وزیر روی کا متنازعہ بیان
بنگلور (کرناٹک): کرناٹک وزیر سیاحت سی ٹی روی نے آج ایک متنازعہ بیان دیتے ہوئے کہا کہ اگر ہندوؤں کی اکثریت ختم ہوگئی تو گودھرا جیسا سانحہ دوبارہ پیش آسکتا