ہندوستان

روس مودی کو اعلی شہری اعزاز سے نوازے گا

نئی دہلی ،12اپریل (سیاست ڈاٹ کام)روس وزیراعظم نریندرمودی کو اپنے ملک کے اعلی شہری اعزاز ‘ آرڈر آف سینٹ اینڈریو دی اپوسٹل’ سے نوازے گا۔ہندستان میں روس کے سفارتخانہ نے