جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طالب علم محسن جاوید کی تصویر یونیسکوعالمی تصویری مقابلے کیلئے منتخب
نئی دہلی۔ 12جون (سیاست ڈاٹ کام)جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طالب علم محسن جاوید کی ایک تصویر اقوام متحدہ کے تعلیمی،سائنسی و ثقافتی تنظیم یونیسکو کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے