ہندوستان

دہلی زہریلی دھند کی لپیٹ میں

نئی دہلی، 10 نومبر (آئی اے این ایس) قومی دارالحکومت شدید فضائی آلودگی کی زد میں ہے، جہاں گھنی کہر نے دہلی اور این سی آر کو ڈھانپ رکھا ہے۔