سولہ گھنٹے کی میراتھن میٹنگ کے بعد پرینکا گاندھی نے کہا : میں نہیں راہل کریں گے وزیر اعظم مودی سے مقابلہ
کانگریس کی قومی جنرل سکریٹری اور مشرقی اترپردیش کی انچارج پرینکا گاندھی نے انتخابی میدان میں پوری طاقت جھونک دی ہے ۔ اترپردیش کے پارٹی دفتر نہرو بھون میں انہوں