اب امریکہ میں ہی H1B ویزا کی تجدید
وزیر اعظم کے دورہ کے بعد ہندوستانیوں کیلئے خوشخبرینئی دہلی :وزیراعظم نریندر مودی کے حالیہ دورہ امریکہ کے دوران دونوں ممالک میں کئی بڑے معاہدے ہوئے اور آپسی تعلقات میں
وزیر اعظم کے دورہ کے بعد ہندوستانیوں کیلئے خوشخبرینئی دہلی :وزیراعظم نریندر مودی کے حالیہ دورہ امریکہ کے دوران دونوں ممالک میں کئی بڑے معاہدے ہوئے اور آپسی تعلقات میں
نئی دہلی: غیر ملکی میڈیکل گریجویٹس نے وزارت صحت کے روبرو احتجاج کرتے ہوئے مداخلت کی اپیل کی ہے کہ وہ متعلقہ اسٹیٹ میڈیکل کونسلز سے مستقل رجسٹریشن کا سرٹیفکیٹ
ممبئی: مہاراشٹرا کے ناسک میں گؤ رکھشکوں نے سلاخوں سے حملہ کرکے ایک اور مسلم نوجوان کی جان لے لی۔ اطلاعات کے مطابق ممبئی کے قریبی علاقہ اگت پوری میں
ایک ہلاک، درجنوں بیمار ،علاقہ میں افراتفریپٹنہ: بہار کے حاجی پور شہر میں دودھ اور آئس کریم پلانٹ سے امونیا گیس کے اخراج سے ایک شخص کی موت ہو گئی
امرتسر: قومی کمیشن برائے اقلیتوں کے مشیر پروفیسر سرچند سنگھ خیالہ نے اتوار کو پاکستان میں اقلیتی سکھوں کے قتل کے بڑھتے ہوئے واقعات پر گہرے دکھ اور تشویش کا
جالندھر: سنیوکت کسان مورچہ کی رکن مہیلا کسان یونین نے اتوار کو پنجاب حکومت کے پنشنرز پر 200 روپے ماہانہ ترقیاتی ٹیکس لگانے کے فیصلے کی سخت مذمت کرتے ہوئے
سری نگر: سری نگر جموں شاہراہ اور اس کے ملحقہ لنک سڑکوں پر نگرانی کی خاطر سی آر پی ایف نے جدید ترین ہائی ریزولیشن کیمروں سے لیس ڈرون سسٹم
سری نگر: جموں وکشمیر کی گرمائی راجدھانی سری نگر کے راوتھ پورہ باغات میں اہلیہ نے مبینہ طورپر اپنے شوہر کا قتل کیا ۔ پولیس نے فوری کارروائی کرکے ملزمہ
لکھنؤ:اتر پردیش کے ضلع غازی آباد میں واقع فیوچر ٹریک کوچنگ سنٹر کے ڈائرکٹر مولوی شوکت علی کو سنٹر میں باجماعت نماز ادا کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔
سری نگر: دراندازی کے واقعات میں غیر معمولی اضافہ کے پیش نظر ایل او سی سے متصل علاقوں پر کڑی نگاہ رکھی جارہی ہے تاکہ ملک دشمن عناصر کے منصوں
کہیں پولیس کی زیادتی تو کہیں ماب لنچنگ، حالات دانستہ خراب کئے جارہے ہیں ، سابق آئی پی ایس آفیسرانصاری کی تشویش بھوپال : اس وقت ملک کے حالات انتہائی
نئی دہلی : عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود، پٹرول اور ڈیزل کی گھریلو قیمتوں میں آج کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، دہلی میں پٹرول 96.72 روپے
نئی دہلی : مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے آسام میں طوفانی بارش کی وجہ سے پیدا ہونے والی سیلاب جیسی صورتحال کے پیش نظروزیراعلیٰ ہیمنت بسوا شرما سے بات
کولکتہ : مغربی بنگال کے بانکورہ ضلع کے اونڈا میں اتوار کے روز دو مال گاڑیوں کے درمیان تصادم میں کم از کم 12ڈبے پٹری سے اترگئے اور ساؤتھ ایسٹرن
سی او نے کہاکہ علاقے میں کشیدگی پائی جاتی ہے اور پولیس کی اضافی نفری کو امن امان برقرار رکھنے کے لئے تعینات کیاگیا ہے‘ واقعہ میں ملوث دیگر افراد
مظاہرین میں سے ایک نے کہاکہ ”مزیدبرآں‘ اسکولی بچوں کی نقل مکانی نے بھی صورتحال کو مزید خراب کردیاہے“۔۔نئی دہلی۔ تشدد زدہ منی پور میں امن کی بحالی کی مانگ
نئی دہلی :منی پور میں گذشتہ 53دنوں سے تشدد جاری ہے ۔ اس مسئلہ کا حل تلاش کرنے کیلئے مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کی زیر صدارت دہلی میں آج
نئی دہلی: ہندوستان میںجلد ہی پاسپورٹ سیوا پروگرام (PSP-Version 2.0) کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہو گا، جس میں نئے اور اپ گریڈ شدہ ای پاسپورٹ شامل ہونگے۔ وزیر خارجہ
نئی دہلی: حالیہ دنوں میں لوگ عمر کے فرق کے بغیردل کے عارضہ کا شکار ہورہے ہیں۔ بہت سے لوگ پہلے ہی ہارٹ اٹیک کی وجہ سے اپنی جانیں گنوا
بھوپال : مدھیہ پردیش میں فیس کا مطالبہ کرنے پر دو طلبا نے اپنے سابق استاد کو گولی مار کر اسے شدید زخمی کر دیا۔ میڈیا کی رپورٹس کے مطابق