مذہبی صفحہ

محمد ؐ! جس کے نطق پر سچائی ناز کرتی ہے

فریدہ بیگم بنت اکبر خانحضور اکرم ﷺ کی بچپن میں حرکات و سکنات بہت دلفریب اور سلیقہ مندانہ تھیںاور بچو کی طرح خاک و دھول میں کھیلنے ، لوٹنے ، رونے

قرآن

بیشک اللہ تعالیٰ اور اُس کے فرشتے درود بھیجتے ہیں اُس نبی مکرم پر اے ایمان والو! تم بھی آپؐ پر درود بھیجا کرو اور (بڑے ادب و محبت سے)

حضور اکرم ﷺ کو اونٹ کا سجدہ کرنا

’’حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک انصاری گھرانے میں ایک اونٹ تھا جس پر (وہ کھیتی باڑی کے لئے) پانی بھرا کرتے تھے، وہ ان کے

سیرت رسول ﷺ اور ہماری ذمہ داری

حافظ محمد ہاشم صدیقیضرورت اس بات کی ہے کہ ہم تمام اہلِ ایمان آپؐ کی سیرت اورآپکی تعلیم پر عمل پیرا ہوکر نہ صرف اپنی دنیا و آخرت سنواریں بلکہ

حضرت مولانا محمد حمیدالدین عاقل حسامیؒ

قاری محمد عبدالقیوم شاکراللہ رب العزت نے انسان کواشرف المخلوقات بنایا اور پھر اُن کی رہنمائی کیلئے تقریباً سوالاکھ انبیائے کرام کو مبعوث فرمایااورنبی رحمت حضرت محمد مصطفیؐ کو نبی آخرالزماں

قرآن

اور یاد کرو جب لیا اللہ تعالیٰ نے انبیاء سے پختہ وعدہ کہ قسم ہے تمھیں اس کی جو دوں میں تم کو کتاب اور حکمت سے پھر تشریف لائے

حدیث

نبی کریم ﷺ مومنوں کی جان کے مالک !عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رضي اللہ عنه عَنِ النَّبِيِّ صلي اللہ عليه وآله وسلم قَالَ : مَا مِنْ مُؤْمِنٍ إِلاَّ وَأَنَا أَوْلَي النَّاسِ بِهٖ

اخلاقِ عالیہ ،ربیع الاول کا پیغام

حافظ محمد ہاشم صدیقیربیع الاول میں تشریف لانے والے محسنِ کائنات نے انسانوں کے لئے جو دستورِ زندگی دیا وہ صرف دستور کی حد تک نہیں بلکہ اللہ کے رسولؐ

سبط رسول ؐحضرت امام حسن رضی اللہ عنہ

ابوزہیر حافظ سید زبیر ہاشمی نظامیخلیفۂ چہارم حضرت سیدنا علی مرتضی و سیدہ فاطمۃالزہراء رضی اللہ عنہما کے گلشن کے مہکتے پھول، اپنے نانا جان، رحمت عالم ﷺکی آنکھوں کے

حضور اکرم ﷺ کی عظمت و رفعت

عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رضی اللہ عنه أَنَّ رَسُوْلَ ﷲِ صلی اللہ عليه وآله وسلم قَالَ : بُعِثْتُ بِجَوَامِعِ الْکَلِمِ، وَنُصِرْتُ بِالرُّعَبِ، وَبَيْنَا أَنَا نَائِمٌ أُتِيْتُ بِمَفَاتِيْحِ خَزَائِنِ الْأَرْضِ فَوُضِعَتْ فِي

قرآن

اور ہم نے فرمایا اے آدم رہو تم اور تمہاری بیوی اس جنت میں اور دونوں کھائو اس سے جتنا چاہو جہاں سے چاہو اور مت نزدیک جانا اس درخت