مذہبی صفحہ

قرآن

(اے محبوب) آپ فرمائیے (انھیں کہ) اگر تم واقعی محبت کرتے ہو اللہ سے تو میری پیروی کرو (تب ) محبت فرمانے لگے گا تم سے اللہ اور بخش دے

میں حبیب اللہ ہوں

عَنْ عَمْرِو بْنِ قَيْسٍ رضي اللہ عنه أَنَّ رَسُوْلَ ﷲِ صلي اللہ عليه وآله وسلم قَالَ : نَحْنُ الْآخِرُوْنَ، وَنَحْنُ السَّابِقُوْنَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ، وَإِنِّي قَائِلٌ قَوْلًا غَيْرَ فَخْرٍ : إِبْرَاهِيْمُ

نواسۂ رسول حضرت امام حسنؓ

شہادت : ۵؍ربیع النّور ۴۹ ہجری ابوزہیر سید زبیر ہاشمی نظامیساری کائنات کا خالق ومالک اﷲتعالیٰ ہی ہے ۔ اور وہی سب سے اعلیٰ و ارفع ہے ۔ اس کے

ربیع الاول کا پیغام ، اخلاقِ عالیہ

حافظ محمد ہاشم صدیقیربیع الاول میں تشریف لانے والے محسنِ کائنات نے انسانوں کے لئے جو دستورِ زندگی دیا وہ صرف دستور کی حد تک نہیں بلکہ اللہ کے رسولؐ

حضور اکرم ﷺ کی عظمت و رفعت

عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رضی اللہ عنه أَنَّ رَسُوْلَ ﷲِ صلی اللہ عليه وآله وسلم قَالَ : بُعِثْتُ بِجَوَامِعِ الْکَلِمِ، وَنُصِرْتُ بِالرُّعَبِ، وَبَيْنَا أَنَا نَائِمٌ أُتِيْتُ بِمَفَاتِيْحِ خَزَائِنِ الْأَرْضِ فَوُضِعَتْ فِي

حقیقت توبہ اور اُس کی تشریح

صوفی شاہ محمد سلطان قادری شطارییاد رکھو کہ توبہ راہروان راہِ سلوک کا پہلا مقام ہے۔ جیسے کہ (مبتدی) طالبانِ حق کا پہلا درجہ طہارت ہے۔ اللہ تعالی نے فرمایا

مصباح القراء علامہ عبداﷲ قریشی الازہری ؒ

حافظ صابر پاشاہمصباح القراء حضرت علامہ مولانا حافظ و قاری محمد عبداﷲ قریشی الازہری الملتانی قبلہؒ بلاشبہ نابغۂ روزگار تھے ۔ آپؒ کی غیرمعمولی ذہانت و ذکاوت ، وسیع مطالعہ

حضرت سید شاہ افضل بیابانی الرفاعی القادری ؒ

سید شجاعت اللہ حسینی بیابانیحضرت سید شاہ افضل بیابانی الرفاعی القادری رحمۃ اللہ علیہ ۱۲۱۰ھ؁ میں تولد ہوئے۔ آپؒ کی ابتدائی تعلیم قلعہ ورنگل میں حضرت فقیر اللہ شاہ صاحب

قرآن

نہیں ہیں محمدؐ (فداہٗ رُوحی ) کسی کے باپ تمہارے مردوں میں سے بلکہ وہ اللہ کے رسول اورخاتم النبیین ہیں اور اللہ تعالیٰ ہر چیز کو خوب جاننے والا ہے ۔

مسلمان، مسلمان کا بھائی ہے

عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رضي ﷲ عنه، قَالَ : قَالَ رَسُوْلُ ﷲِ صلي اللہ عليه وآله وسلم : اَلْمُسْلِمُ أَخُو الْمُسْلِمِ لَا يَخُوْنُهٗ وَلَا يَکْذِبُهٗ وَلَا يَخْذُلُهٗ، کُلُّ الْمُسْلِمِ عَلَي الْمُسْلِمِ

معیار خیر و شر اور ہماری زندگی

محمد نسیم نقشبندی مرسلہ : حافظ صابر پاشاہہر انسان کوئی نہ کوئی عمل ضرور کرتا ہے مگر سب کے اعمال برابر نہیں ہوتے۔ اعمال کی قدروقیمت عمل کرنے والے کے